Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

نماز عشق تیرے آنچل ❤️میں ادا کر چکے
😘اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاؤں
✨Post by Zoi ✨

cinderella11
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں
خاص کے لئے وقت ہونا ضروری ہے
✨Post by Zoi✨

cinderella11
 

جہاں آپ کی ناراضگی کی فکر نہ رہے
تو پھر سمجھ جائیں رشتہ ختم مجبوری شروع
✨Post by Zoya✨

cinderella11
 

کسی دوست کو دھوکا دے کر مت سوچنا کہ
کتنا بیوقوف تھا
بلکہ یہ سوچنا اسکا تم پر اعتبار تھا
Post by Zoi😊

cinderella11
 

ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
یہی بتانے رمضان آتا ہے
✨✨✨

cinderella11
 

میں دل سے اترے لوگوں میں
اکثر بیٹھ تو جاتی ہوں
مگر گفتگو نہیں کرتی
✨✨

cinderella11
 

نظر نظر کا فرق ہے
کسی کو زہر لگتے ہیں
کسی کو شہد لگتے ہیں
✨✨✨

cinderella11
 

گر وجود ہی مٹی کا ہے
صاحب
تو غرور جچتا نہیں
✨✨✨

cinderella11
 

کسی کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو
میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے
✨✨✨

cinderella11
 

خوبصورت تھا اس قدر کے محسوس نہ ہوا
کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا
😌✨✨

cinderella11
 

اب وقت کا تقاضا ہے
خود کو خود تک محدود کیا جائے
✨✨✨🤞

cinderella11
 

چہرے پر کتنے چہرے ہوتے ہیں
لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں
✨✨✨

cinderella11
 

غصہ ہمیشہ بیوقوفی سے شروع
اور شرمندگی پر ختم ہوتا ہے
✨✨✨

cinderella11
 

life is short
And the world is wide
✨✨✨

cinderella11
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
اسے بیکار لوگوں کے پیچھے نہ ضائع کریں
✨✨✨

cinderella11
 

کوئی اچھی سی دعا دیں آج
کہتے ہیں دعائیں رد نہیں ہوتی
✨✨✨

cinderella11
 

اگر غیر محرم مخلص ہوتا تو میرا رب کبھی اس سے پردہ کرنے کا حکم نہ دیتا
✨✨✨

cinderella11
 

ترجمہ:
اور روزہ میرے لئے ہے میں ہی اسکا اجر دوں گا
❣️رمضان المبارک کا پہلا روزہ مبارک ہو❣️

cinderella11
 

strong's girl don't
have attitude
they have!!
standard
🤞✌️

cinderella11
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
اب یاد نہیں کیا آتا ہے
😝😝😝