Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں اتنی
تلخ بن جاؤں کہ سبھی لوگ مجھ سے
کوسوں دور بھاگ جائیں
😑

cinderella11
 

ایک سلجھے تو دوسرا الجھے
مسلہ پھر بھی مسلہ ٹھرا
😌😌😌

cinderella11
 

جب راستے اور رابطے اللّٰہ سے جڑ جائیں
پھر دل نہیں ٹوٹا💔💔💔 کرتے
✨✨✨✨

cinderella11
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں
hehehe just kidding
🙈🙈🙈

cinderella11
 

چھوٹی سوچ
چھوٹے لوگ
🙅🙅🙅

cinderella11
 

صبر کے بعد شکر کا وقت آتا ہے
✨✨✨
😊😊😊

cinderella11
 

سب خفا ہیں میرے لہجے سے
میرے حالات سے کوئی واقف نہیں
✨✨✨

cinderella11
 

سوچ اگر خوبصورت ہو تو
اللہ تقدیر بھی بدل دیتا ہے
✨✨✨

cinderella11
 

جب یقین ٹوٹتا ہے نہ
تو سب سے پہلے
زبان خاموش ہو جاتی ہے
✨✨

cinderella11
 

تے دنیا داری دے ساریاں رشتیاں وچوں کوئی رشتہ نی ماں دے ساکھ ورگا پتر پاویں زمانے دا غوث ہوے پر نی اوہ ماں دے قدماں دی خاک ورگا
✨✨✨✨

cinderella11
 

ub ye post read krna👆
👆
.
.
👆

cinderella11
 

رب قادر کریم رحیم ایسا کوئی
رحیم نہیں اللہ پاک ورگا
بعد جب توں ساری کائنات اندر
دوجا کوئی نہیں شاہ لولاک ورگا
❣️میں صدقے یا رسول اللہ ❣️
✨✨✨✨

cinderella11
 

وہ جو میرے رب کی پسند ہے نہ
وہ ہی میری پسند ہے
✨✨✨

cinderella11
 

اور ہر کسی کے جیسا دکھنے
کی آرزو ہم نہیں کرتے
🤞✨🤞

cinderella11
 

میں خواب بہت حسین رکھتی ہوں
مگر ان میں رضا صرف اللہ کی رکھتی ہوں
✨✨✨

cinderella11
 

اور اللہ سے بڑھ کر کوئی
تم سے محبت نہیں کر سکتا
✨✨✨

cinderella11
 

ہم نے تو Attitude تم کیا جانو
میں رکھا Subject یہ
✌️✨🤞

cinderella11
 

ہم سمجھتے ہیں خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے درحقیقت وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے
✨✨✨✨
بیشک اللہ ہر شے پر قادر ہے

cinderella11
 

اللہ نہیں ہارنے دیتا اسے
جو اللہ کے لئے ہار قبول کرے
✨✨✨

cinderella11
 

ویسے دیکھا جائے تو مخلص ہونا بھی 1 اذیت ہے
✨✨✨