Damadam.pk
cinderella11's posts | Damadam

cinderella11's posts:

cinderella11
 

لہجہ دھیما رکھیئے جناب
مجھے اونچی آواز میں صرف آذان پسند ہے
✨✨

cinderella11
 

ہم جیسے شوق نہ پالو صاحب
ہماری ادائیں ہم پر ہی جچتی ہیں
✨✨✨

cinderella11
 

زبان سب کے پاس ہوتی ہے
مگر بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے
✨✨✨

cinderella11
 

ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پے فرض ہوں جیسے
✨✨✨

cinderella11
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے
صورتوں کے بھکاری لوگ
🖤🖤🖤

cinderella11
 

کھڑوس لڑکی
تم اگنور کرو اور مجھے فرق پڑے
ہاۓ!!سستے نشے
🤞✌️
HaPpy MoRn!nG 🥀

cinderella11
 

❣️ تاجدارِ ختم نبوت❣️

cinderella11
 

اے اللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے
اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے آنے والے رمضان المبارک کے صدقے
آمین ثم آمین 🤲🤲
🌹صبح بخیر

cinderella11
 

وقت گزاری کے لیے کسی اور کو اپنا لینا
ہم دوستی اور عزت دل سے کرتے ہیں
✨✨

cinderella11
 

تیرے کن پے کر کے یقین مولا
بڑی حسرتیں سنبھال رکھی ہیں
😌😌😌

cinderella11
 

G00D Night
With 🧁 dreams
🥱🥱🥱

Social media post
c  : Post by Cinderell 👀 - 
cinderella11
 

کبھی حال چال ہی پوچھ لیا کرو
بھٹو ہی نہیں میں وی زندہ ہوں
😂😜😂
D00D M0lnig🤭

cinderella11
 

جسے دیکھا اُسے مخلص جانا
نگاہوں نے بڑے دوکھے دیئے صاحب
😥😥😥
G00D Night

cinderella11
 

حسد کا کوئی فائدہ نہیں
بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے
🥀🥀🥀
G00D Evening

cinderella11
 

یا رب العالمین اس جمعہ کے دن
کو ہمارے لیے بابرکت بنا
🤲🤲🤲آمین 🤲🤲🤲
میری طرف سے آپ سب کو جمعہ مبارک
♥️♥️♥️

cinderella11
 

الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں
دل جیت بھی لیتے ہیں اور
دل چیر بھی دیتے ہیں
G00D Morning Have A Nice Day 🥀

cinderella11
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں
سوچ بلند کر یا سوچنا بند کر
😎🔥

cinderella11
 

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
مارچ 23 یوم پاکستان
🤍💚🤍
G00D After N00N 🥀

Interesting Posts image
c  : Happy resolution day 💚🤍💚 -