Our greatest happiness does not depend on the condition of life in which chance has placed us, but is always the result of a good conscience, good health, occupation, and freedom in all just pursuits.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 صبح بخیر زندگی 🌹 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے میں کو ختم کرو۔۔۔۔ اور میں کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے،، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا۔۔ کہ تو کیا ہے بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے__🍁۔