جتنے دن زندہ رہو اسے غنیمت سمجھو اور اس سے پہلے کے لوگ تمہیں مردہ کہیں نیکی کر جاؤ۔
عقل و حکمت کے حصول کے لیے ضروری ہے۔ نظر نیچی رکھنا، سچ بولنا، عہد کو پورا کرنا، مہمان کو عزت کرنا، پڑوسی کی حمایت کرنا اور جس بات سے کوئی فائدہ نہ ہو تو اسے ترک کر دینا۔


MOTHER means, Magnificent, Outstanding, Tender, Honorable, Extraordinary, Remarkable... ..
یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔❣️❣️❣️❣️۔
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے۔۔۔۔
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔۔۔۔۔۔
جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا۔

𝐸𝓃𝒿𝑜𝓎 𝓎𝑜𝓊𝓇 𝑜𝓌𝓃 𝓁𝒾𝒻𝑒 𝓌𝒾𝓉𝒽𝑜𝓊𝓉 𝒸𝑜𝓂𝓅𝒶𝓇𝒾𝓃𝑔 𝒾𝓉 𝓌𝒾𝓉𝒽 𝓉𝒽𝒶𝓉 𝑜𝒻 𝑜𝓉𝒽𝑒𝓇𝓈🌻.
ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺘﮯ ﺑﻨﺘﮯ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حادثوں کی ضد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔
پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ ہی شیطان لیکن اپنے اعمال کی بدولت فرشتے سے بہتر بھی ہو سکتا ہے اور شیطان سے بدتر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت مت ہارو کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں كسی سے نہیں پوچھا کہ سمندر کتنا دور ہے۔
میں نے دنیا کو بڑے قریب سے دیکھا ہے یہ حد سے زیادہ میٹھی ہے اور حد سے زیادہ کڑوی ہے اور یہ دونوں کیفیتیں انسان کے لیے مضر ہیں😐۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ انسان بھی بس پنسل کی مانند ہی ہوتا ہے 💫 _حالات کی رگڑیں اسے گھڑتی رہیں تو اچھا اچھا اور خوشخط لکھتا رہتا ہے،_ _اور اسی طرح رگڑیں کھاتے اور گھڑتے گھڑتے یہ پنسل فنا ہوجاتی ہے .._ ♻ اگر کچھ بچتا ہے تو بس وہی ____ جو اس نے اچھا اچھا لکھ رکھا ہوتا ہے۔
انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے😐۔۔۔۔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain