آج کی اچھی بات 🔥💚🙋♂️💚🔥
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو !
یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے ۔۔۔۔۔۔
بیشک نہ کوئی تمہارا رزق چھین سکتا ہے اور نہ ہی موت دے سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
سوائے اللہ تعالیٰ کے ۔۔۔۔۔
صبح کا سلام 💞🌴🌹🙋♂️🌹🌴💞۔


انسان نے کہا میں تھک چکا ہوں۔ جواب آیا
لا تقنطو من رحمت اللہ
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔
صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ آپ کب کب کن وقتوں سے گزرے ہیں اور اللہ وقت بدل دیتا ہے کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے۔
*💕میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہےاور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہےکس کا کرداراچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے، کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے، جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا💕*

جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش تو کروا دیتی ہے مگر
سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیادیں ہلا دیتی ہے







انسان جتنا آن لائن ہوتا جا رہا ہے
انسانیت اتنی آف لائن ہوتی جا رہی ہے 😔


نفسہ نفسی کی یہ دنـیا جب گِرانے اور جُھکانے مـیں مـصروف ہو تو سب سے بہــترین جگہ سجدہ ہے کیونکہ عزت یا ذلت صرف اللہ کا اختیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے مالک اُس دن کی ذِلت سےبچانا
جب تو پکارے
"وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن "
اے مُجرموں آج الگ ہو جاؤ!۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain