Damadam.pk
computer55's posts | Damadam

computer55's posts:

چاند خاموش ہوتا ہے اس وجہ سے مجھے اچھا لگتا ہے 😶۔
c  : چاند خاموش ہوتا ہے اس وجہ سے مجھے اچھا لگتا ہے 😶۔ - 
Weather 😍
c  : Weather 😍 - 
Rona a jata ha😑
c  : Rona a jata ha😑 - 
No Dp😣.. ..
c  : No Dp😣.. .. - 
عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی"۔
c  : عورت اگر بے عقل ہوتی تو پہلی درسگاہ ماں کی گود نہ ہوتی"۔ - 
computer55
 

اور کچھ لوگ پراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوۓ حالات میں ڈھل جاتی ہوں
دیکھنےوالے فنکار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اس پار ہیں انکے لیےاس پار ہوں میں
اور جو اس پار ہیں اس پار سمجھتے ہیں مجھے
نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
اور گناہگار؛گناہگار سمجھتے ہیں مجھے
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھی میرے یار سمجھتے ہیں مجھے

یہ چاند بھی کتنا خاموش رہتا ہے ناں😣۔
c  : یہ چاند بھی کتنا خاموش رہتا ہے ناں😣۔ - 
computer55
 

و ایسے زنجیر میں کھڑے ہیں ....
یہ کیسے معصوم خون بہائے ....
یہ کس کے کشمیر میں کھڑے ہیں ....
ہے جن کو آزادی کی تمنا ....
وه جل رہے تھے وه جل رہے ہیں ....
جس نے آگ ہے جنت میں لگائی ....
وه ہاتھ خود بھی تو جل رہے ہیں ....

computer55
 

کشمیر کی پکار"
وہ جو بستی لہو میں تر ہے
جہاں پہ جبر و ستم کا گھر ہے
جہاں آنکھوں میں خواب تک زخمی ہو چکے ہیں
جہاں لاشے گلیاں سجا رہے ہیں
جہاں بازار زخموں کے لگ رہے ہیں
وہ کشمیر ہم کو پکارتا ہے
وہ سوال کر رہا ہے،
مجھ سے،
تم سے،
کہ تم جو کہتے ہو
کشمیر شہ رگ ہے پاکستان کی
تو یہ بتاؤ ،
کہ پھر درد تم کو کیوں نہیں ہوتا
تمہاری شہ رگ پہ کفر خنجر کتنے برسوں سے چل رہا ہے
کب اٹھو گے،
بڑھو گے آگے،
تمہارا کشمیر جل رہا ہے 😭😭۔

computer55
 

حشر کے دِن بھی ہو شرحِ غم تمہارے سامنے
سب خُدا کے سامنے ہوں ہم تمہارے سامنے
صلی اللہ علیک وسلم 💖

دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی کارگردگی اور اضطراب ایک فریکوینسی پر جمع ہو جائیں تو دعا کی قبولیت یقینی ہے
c  : دعا کی قبولیت آپ کے اندر ہوتی ہے, جب آپ کا اخلاص ، آپ کی نیت,، آپ کی - 
Awesome view 😍
c  : Awesome view 😍 - 
Weather 😍
c  : Weather 😍 - 
computer55
 

رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔۔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥۔

computer55
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💥
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍁 🦋

Umar... .
c  : Umar... . - 
Childhood 🥀
c  : Childhood 🥀 - 
Weather 😍
c  🔥 : Weather 😍 - 
اعتبار۔۔۔۔۔
c  : اعتبار۔۔۔۔۔ - 
Read Foundation 🏅
c  : Read Foundation 🏅 -