Damadam.pk
computer55's posts | Damadam

computer55's posts:

Jeet jati ha.. .
c  : Jeet jati ha.. . - 
وہ لڑکیاں جو پردہ کرتی ہیں.
وہ جاہل نہیں بلکہ جنت کی وارث اور اسلام کی شہزادیاں ہیں🌸💐۔
c  : وہ لڑکیاں جو پردہ کرتی ہیں. وہ جاہل نہیں بلکہ جنت کی وارث اور اسلام کی - 
computer55
 

کچھ انمول رشتوں میں اک بھائی اور بہن کا رشتہ بے حد پیارا ہوتا ہے..
کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مزاق کرتی ہوں میں نقاب نہیں کرونگی پهر اچانک سے اک غصے بهری آواز آتی ہے اس حلیے میں امی میں اسے ساتھ نہیں باہر لے جاسکتا گهر میں ہی بیٹھی رہو آرام سے پهر یہ سن کر میں دھیما سا مسکرا کر اچھے سے حجاب کر کےنقاب کر لیتی ہوں کیونکہ مجھے اپنے بھائی کا میری عزت کے لیے فکر مند ہو کر مجھ پر غصہ کرنا اچھا لگتا ہے. ..
انہیں لگتا ہے میں برا منا جاتی ہوں مگر وه جانتے نہیں میرا غرور ہے اسکا غیرت بهرا ہر لفظ. ..
میرا فخر ہے اک بهائی کا اپنی بہن کے لیے فکر مند ہونا. ..
اور کبھی کبھی تو اچھا لگتا ہے جب گهر کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہو کوئی اور میرے نہ اٹھنے پر بهائی کا گهورتے ہوئے غصے سے دروازے کی طرف چلے جانا..
یہ سب پیار میری زندگی کا کل اثاثہ ہے 💖💖💖

حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بلکہ ظاہر کرتا ہے 

کہ آپ ایک باعزت خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان لڑکی 💖 ہے🦋۔
c  : حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں بلکہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک باعزت خاندان سے - 
سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے 🔥

امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ 💘🙂⁦✌️⁩
c  : سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے 🔥 امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ 💘🙂⁦✌️⁩ - 
🅰🅻🅻🅰🅷  🅾  🅰🅺🅱🅴🆁
c  : 🅰🅻🅻🅰🅷 🅾 🅰🅺🅱🅴🆁 - 
Ahsaaaas
c  : Ahsaaaas - 
میں لوگوں جیسی نہیں ھوں *میٹھی مگر منافق نہیں *میں اپنے جیسی ھوں *کڑوی مگر مخلص
c  🔥 : میں لوگوں جیسی نہیں ھوں *میٹھی مگر منافق نہیں *میں اپنے جیسی ھوں *کڑوی مگر - 
computer55
 

بہت سوچ سمجھ کر اپنوں سے روٹھا کرو۔
آج کل منانے کا رواج ختم ہو گیا ہے۔

computer55
 

📚 *جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے کوشش کرو کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو تاکہ تمھارے آنے والے ہر راستے میں آسانیاں بنتی جائیں۔*

True lines
c  : True lines - 
computer55
 

لوگ آپ کی زندگی میں آیئں گے اور چلے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا،
خود کو جانو، خود کو پہچانو⁦🕸️⁩
☆☆☆

computer55
 

خود کو سنوارو
خود کو پہچانو
اپنی ہمت کو جانو
اپنے آپ سے محبت کرلو
خودی سے عشق کر جاؤ
اپنی ذات کی اہمیت جانچو
اپنے کردار کو نکھارو
اسے اپنی پہچان بنالو
اپنے آپ کو بوجھ نہ جانو
اسے کوئی بکھرا ہوا پتہ نہ سمجھو
کوئی ٹوٹا تارا نہ گردانو
اک بے مول قطرہ نہ کہو
اپنا دشمن نہ مانو
ہاں میں تم سے کہتی ہوں
بس اک کام کر جاؤ
خود سے دوستی کر لو
خود ی سے یاری لگالو
اور اس کو خوب نبھالو ____!!

حوروں کے خواب دیکھنے والو..

پہلے عورت کی عزت کرنا تو سیکھ لو😍
c  : حوروں کے خواب دیکھنے والو.. پہلے عورت کی عزت کرنا تو سیکھ لو😍 - 
computer55
 

عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ یہ ثابت کرنے کے لیے کہ اپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے۔۔۔۔۔

computer55
 

عورت کی عزت اور اس سے بات کرنے کی تمیز تعلیم نہیں تربیت سے آتی ہے
💖🥀💖

computer55
 

ذاتی تجربہ:۔
عورت کی عزت پردہ، حجاب اور سر پر چادر کرواتی ہے میں نے مردوں کو احتراما ایسی خواتین کیلئیے رستہ دیتے اور نظریں جھکاتے دیکھا ہے____💯✨❤️⚡💞

computer55
 

آپکی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے - کہ
آپ عورت کیساتھ کسطرح بات کرتے ہیں -
پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی •✔

computer55
 

خوش رہیں اور خوشیاں پھیلائیں،کیونکہ دنیا پہلے ہی غموں سے بھری پڑی ہے...💚💗

computer55
 

بنت حوا🥀
ہاں میں بنت حوا ہوں۔۔۔مجھے اچھی لگتی اسلام کی عورت کے لئے عائد کردہ حدود۔۔۔مجھے اچھا لگتا ہے خود کو پردے میں چھپانا۔۔۔مجھے اچھا لگتا ہے اپنے بابا کے آگے
سر جھکانا۔۔اپنے بھائی کی پرواہ کرنا
۔مجھے اچھے لگتے ہیں وہ مرد جو عورت کو عزت دیتے ہیں چاہے وہ کوئی بھی ہو۔۔جو اپنی نگاہ جھکا کے رکھتے ہں ۔۔۔جو یونہی ہر کسی پر فدا نہیں ہو جاتے۔۔مجھے اچھا لگتا ہے جب مرد عورت کے تحفظ کے لیے اس پر پابندی لگاتا ہے اسے اچھے برے میں فرق بتاتا ہے۔۔۔مجھے اچھا لگتا جب میں گھر سے باہر نکلتی ہوں تو پردے کی تعظیم میں لوگ نگاہیں جھکا لیں ۔۔۔کیونکہ میں اسلام کی شہزادی ہو ۔۔۔مغرب کی پیدا وار نہیں۔۔۔اور اسلام نے عورت پر جو بھی حدود عائد کی ہیں اس کی بہتری کے لیے کی ہیں اور میں اس کا احترام کرتی ہوں🥀??