*اپنا غرور اپنے پاس رکھو صاحب😏
*میری Bl0ck List تمھاری Friend List سے بڑی ہے🔥😉😉✌️
جسکے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئ ایسا شخص ملے
گزرا وقت کسی کو واپس نہیں چاہئے ہوتا۔ آنکھوں میں اتری نمی زندگیوں سے نکل جانے والوں کی محبت میں نہیں بلکہ ان پر ضائع کی گئ ہماری وفا ، ہماری مروت ، ہماری ذاتی قربانیاں اور زندگی کا وہ حصہ جو وہ اپنے ساتھ لے گئے _ لوگ لوگوں کو کھا جاتے ہیں مگر پھر بھی ان کی تشفی نہیں ہوتی۔ تب جا کر ہارتے ہیں جب قدرت کی پکڑ آتی ہے۔
اب حال دل نہ پوچھ کے تابِ بیاں نہیں
اب مہرباں نہ ہو کے ضرورت نہیں رہی..
موت کے آگے زندگی گم صم
یہ خبر سن کے ہر خوشی گم صم😥
مرے سکوت کو__ تائید مت سمجھ اپنی
! یہ اختلاف ہے اور __خامشی سے ہوتا ہے
عقیدوں کا اختلاف بعد میں کر لیں گے😡
😞پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہی ہیں ہم!! 😞
🌷💕🍃نعتِ رسولِؐ مقبول🍃💕🌷
🌷💕🍃میں گھر وار دیواں وطن وار دیواں
💚میں نام محمد ﷺ توں تن وار دیواں 🍃💕🌹🌷
🌷💕🍃رخ مصطفی ﷺدی فقط اک جھلک توں
💚دو عالم دے سارے حسن وار دیواں 🍃💕🌹🌷
🌷💕🍃ایہہ رات آکھے مولا جے توفیق دیویں
💚مدینے دے ماھی توں چن وار دیواں 🍃💕🌹🌷
🌷💕🍃میں صدیق اکبر دی یاری توں یارو
💚سب رشتے، بیلی، سجن وار دیواں 🍃💕🌹🌷
🌷💕🍃قبر وچ وی عاشق دی ایہہ سوچ ھونی
💚جے کجھ وی نہیں پلے کفن وار دیواں 🍃💕🌹🌷
🌷💕🍃میں گھر وار دیواں وطن وار دیواں
💚میں سوھنے محمد ﷺتوں تن وار دیواں🍃💕🌷
🌷💚 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ💚🌷
🌷💕🍃 ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ💕🍃🌷
💚🍃💕🌷💚🍃💕🌷💚🍃💕🌷💚💕🍃🌷
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
ِاس طرف آپ ﷺ کی بس اک نظر ہو جائے
دل ِمیرا، میرے شہاﷺ َِطیبہ نگر ہو جائے
میں مُحَمًدﷺ کی غلامی میں رہوں مِدحِ کناں
آرزُو ہے کہ یونہی عُمر بسر ہو جائے
سبز ﮔُﻨﺒﺪِ کا کروں میں بھی کبھی نظارا
اے ُخدا ! میری دعا میں بھی اثر ہو جائے
مِیرا ایماں ہے میرے حال سے واقف ہیں حضورﷺ
میں ِادھر تڑپوں اُدھر اُنﷺ کو خبر ہو جائے
َیا نبی ﷺ کر دیں عطا شہرِ َمدِینہَ کی شبیں
یَا نبی ﷺ اب شبِ ہستی کی سحر ہو جائے
آمین
صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
کورونا نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ جو عورت ماسک میں سانس لے سکتی ہے وہ نقاب میں بھی سانس لے سکتی ہے
کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ🥀
پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔☹️
زندگی..!!زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں-کوئی خزاں کی طرح روکھا...!!کوئی بہار کی طرح ترو تازہ...!!کوئی گرمی کی طرح شدید...!!کوئی سرما کی طرح سرد.....!!اور کوئی ساون کی طرح دوغلا..!!ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں، اپنی"ضرورت" کے معیار پر پرکھتے ہیں..!!اسی لیے ضررت بدل جانے پر ، روئیے بھی بدل جاتے ہیں ...!!ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں..!!اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں...!!نظر میں التفات نہیں رہتا....!!لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے...!!قدم بھاری بھاری...!!ہاتھوں میں لغزش.... اور ؟؟؟ایسے ہی بہت سے انسان ٹوٹ جاتے ہیں...!!روز ٹوٹتے ہیں...!!روز ہی بکھر جاتے ہیں...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain