ٹرسٹ می جو آپکو چهوڑ کے جا چکا ہے اسے آپ کے جینے مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. اپنی زندگی کو اسکی خاطر تباہ مت کیجئے___ میں محبت کے خلاف ہرگز نہیں هوں... بس خودکشی هاتهوں پہ کٹ لگانے اسی طرح کے دوسرے کاموں کے خلاف هوں. خود پسندی بری عادت ہے خودغرضی غلط بات ہے لیکن اپنے آپ سے محبت کرنا غلط نہیں اللہ نے بہت پیار سے آپ کو بنایا ہے وه جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے زخم جتنا بهی گہرا کیوں نا ہو بهر ہی جاتا هے اور صبر دینے والی ذات بهی تو اللہ ہی کی ہے جو ہمہیں کو چهوڑ گیا اس سے محبت کرنا ہماری پہلی غلطی هے دوسری غلطی خود کو اذیت پہچانا ہے...!!!.... .
زندگی اتنی نہیں کہ اسے اکڑ میں گزاری جائے یا دولت کے نشے ' رتبے کے نشے میں الله صرف نیک نیت اور عاجزی کو پسند فرماتے ہیں اگر ہے کچھ ہے تو اس پر کبھی غرور مت کرنا کام اخلاق آے گا رتبہ دولت نہیں ہر ایک سے محبت سے پیش آئیں۔۔۔۔ 😇😇😇😇...
جن کی الجھنے کی عادت ہوتی ہے ناں ، ان کو کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی الجھنے کے لیے ، پھر ایسے لوگوں سے دوسرے چھپتے پھرتے ہیں اور وہ زندگی کی شاہراہ پر تنہا رہ جاتے ہیں ۔.... 😔
آپ بہت پریشان ھیں۔۔۔؟ دل تنگ ھوتا ھے۔۔۔؟؟؟ ھر کوئی آپ کے ساتھ ھی غلط کرتا ھے؟؟؟؟* *تو پریشان نہ ھوں۔۔۔یہ دنیا ھمارا اصل ٹھکانہ نہیں۔۔کیونکہ انجان گھروں میں کبھی دل نہیں لگتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے اصلی گھر کی تیاری کریں۔۔۔اس 4 دن کے دھوکے کے لئے ھمیشہ کا گھر تباہ نہ کریں۔۔۔ حضرت ابو ہریرة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: "دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے۔" [رواه مسلم].