بِنتِ حَواء___ کو کہتےہیں ::: اپنے باااپ کی عزت کی لاااج رکھنا__ کوئی ? اِبنِ آدم کیوں نہیں کہتا کہہ اپنی ماااں کی پرورش کااا مااان رکھنا
*توقعات کا بھی عجیب مسئلہ ہے ۔ یہ چوری چوری ااگنے والی ٖفصل ہے ۔ ایک بیچ سے اسکی ساری کیاری بھی جاتی ہے ۔ انسان کو لگتا ہے کہ ہمیں کوئی توقع نہیں اور اندر ہی اندر کئی توقعات وابستہ ہو جاتی ہیں* ۔۔۔۔۔۔🙂🙂
جیب خالی ہو پھر بھی منع کرتے نہیں دیکھا۔۔۔۔ میں نے آج تک پاپا سے امیر شخص نہیں دیکھا۔۔۔۔۔
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہمارے گروپ والوں کی اے ❤❤❤خدا
🐦🐦بڑے معصوم سے چہرے ہیں اداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے🙄
اپنے اندر پرندوں 🦅 کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی گردن🦅 جھکا کر رکھتا ہے
اور بیشک عاجزی اللہ کو پسند ہے
زندگی نہ مکمل شہد ہے اور نہ مکمل زہر اور پھر کون جان سکتا ہے کہ زندگی میں کتنے غم اور کتنی خوشیاں ہیں_ بس یہ تو وہی جانتا ہے جس کے شکستہ جسم میں سانس بھی اُکتا اُکتا کر چلتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain