ارے دن سب کے لیے اچهے اور سب کے لیے برے نہیں ہوتے اور نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے...کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے،کچھ میں آسانی....انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے...نعمتوں کا حساب کتاب رکهنا اسے ہمیشہ بهول جاتا ہے..
گھر کے اندر جی بھر کے روو لیجیے گا - پر دروازہ ہمیشہ ہنس کر ہی کٌھولیے گا - کیونکہ لوگوں کو جب پتہ چلے گا کہ آپ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں - تو وہ آپ کو لوٹ لیں گے ...!!!💞💞💞