وہ آزماتا تو ہے.
مگر راستے بھی وہی دکھاتا ہے،
کیونکہ وہی رب غفورورحیم ہے__
❤️
_" وہ میری ہر مشکل کو دور کرتا ہے "_💕
_" آخر وہ میرا خدا جو ہے "_😇✨
صدائے کن سے بھی پہلے کسی جہاں میں تھے
وجود میں نہ سہی ہم خدا کے دھیان میں تھے🖤
ناراض ہونے والوں کو منا لینے میں دیر نا کریں
لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں🙂💔
اور ہمیں حق بات بھی وہی پسند ہے جو ہمارے حق میں ہو...!
خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے
یارب مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے ہرمسلمان کو مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرما
آمین❤
سکول کلاس میں جب اگلے یا پچھلے بچے کو مار پڑتی تھی تو ہم سوچتے اگلی باری میری ہے
سمجھ نہیں آتا جنازہ دیکھ کر ہم سمجھتے کیوں نہیں ؟؟؟
😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain