ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
مدینے میں جب تیرا جانا ہو اے دل
تو آنکھوں سے باب حرم چوم لینا💞
پکڑکر محمد ﷺ کےروضےکی جالی
تصور میں ان ﷺکے قدم چوم لینا💞
*حیـا* کی *سیـڑھی* سے اگر
*عـورت* کا پاؤں *پِھسـل* جائے تو
پورا *گـھرانہ* منہ کے *بَـل* گرتا ہے
میرے #نبیﷺکاچہرہ اتنا نورانی ہے،😍
#بنا دیکھے یہ دنیا #دیوانی ہے.❣
*زندگی سے تھوڑی وفا کجیئے✌🏻*
*جو نہیں ملتااسے دفع کجیئے🔥
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
کوئی *پرفیکٹ* نہیں ہوتا
لگاؤ ہو
تو ہم *خوبیاں* تلاش
کرلیتے ہیں
اور *بیزاری* ہو تو
*خامیاں*
تو سب میں ہی *کچھ* نا کچھ ہیں
ﺍﯾﮉﻣﻦ ﺍﮐﯿلے ﮨﯽ ﭼلے ﺗھے ﺟﺎﻧﺐ ﻣﻨﺰﻝ ﻣﮕﺮ
ہم جیسے😜ﻭیلےﻣﻠﺘﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ دامادم عروج پر پہنچ ﮔﯿﺎ😂😜
Just Fun
جو اسلام آپکو پیاز کھا کر مسجد میں آنے کو منع کرتا ہے وہ آپکو بیماری لے کر مسجد یا مجلس میں آنے کی کیسے اجازت دے گا؟
My All Cute Sisters:
جس نا محرم کی محبت میں تم روتی تڑپتی
ہو
اے بنت حوا
وہ دوستوں کو تمہارے قصے سنا کر قہقہے لگاتا ہے 💯
خود کو ایسا بناؤ کہ تم کو دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں
🎋حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے💞
🎋 سلام کے لے حاضر غلام ہو جایے
فرض کریں آپ میرے استاد ہیں مجھے کوئی ایسی نصیحت کریں جو ساری زندگی میرے کام آئے۔۔
*معزز بننا چاہتے ہو تو دوسروں کی عزت کرو کیونکہ یہ کام معزز آدمی ہی کرتا ہے اور یہی انسانیت ہے۔*
ٹھکانہ قبر ہے تيرا ، عبادت کچھ تو کر غالب😭
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر
جايا نہيں کرتے❤🔥
AP NY whatsapp KY abouy ma Kya likha ha ??? Dakhty hn sub sy acha kis ka ha😍
سارا بچپن ہینڈ رائٹینگ ٹھیک کرنے میں گزر گیا
اور اب زندگی Keyboard پر گزر رہی ہے 😂
قبرستان کے باہر کہاں لکھا ہے
کہ یہاں صرف بوڑھوں نے آنا ہے
میرے نظریات مجھے تنہا کرتے ہیں
منافق ہو جاؤں تو ابھی بھیڑ لگ جائے
☺️😊
ضمیر بيچنے والوں نے کيا خوب کام کيا. جسے عروج پر ديکها اسے سلام کيا✌ا
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا ،،
لیکن اعتبار زیب نہیں دیتا .. 💯🍁ا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain