زندگی نے ایک اچھا سبق دیا حالیہ دنوں میں ہر انسان اپنے مسائل میں الجھا ہوا ہے لوگوں کو کریدیں مت لوگ سمجھ میں آنے لگیں تو دل سے اترنے لگتے ہیں آپ اپنی زندگی کو بہتر کریں اور خود کی خامیاں تلاش کریں جینے کا مزہ آنے لگے گا 💕💕😊😊 😔
Ya Allah help us ya Allah solve our problems ya Allah don't break our hopes ya Allah accept our prayer ya Allah bring happnies in our life ya Allah you are our only, hope help us ya Allah yo know our problems help us solve them ;' ya Allah make it easy for us Ameen
یہ سب چھوڑ کے ....... قرآن پڑھا کر "اَلملک "پڑھا کر کبھی"رحمن"پڑھا کر "حم" پڑھا کر .. کبھی "یسین" پڑھا کر "انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر "انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر "احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر "احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر "اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر "اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر "اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر اس نور کا واللہ ... متبادل نہیں کوئی فرصت هے تو اللہ کی برھان پڑھا کر نازل هےهؤا قلبِ مُحَمَّدﷺ پہ یہ پیغام دستور ھے .. حضرتِ انسان پڑھا کر پڑھ سیدِ کونین و شہہِ دیں کے فرامین کچھ روشنئِ قبر کا .... سامان پڑھا کر
انسان"موت"سے "بچنے"کی"کوشش" تو کرتا ہے {لیکن} "جہنم" سے بچنے کی "کوشش"نہیں کرتا حالانکہ"کوشش" کرنے سے"انسان" "جہنم" سے تو "بچ" سکتا ہے مگر "موت" سے نہیں...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain