Damadam.pk
computer55's posts | Damadam

computer55's posts:

computer55
 

✨❣️😊 ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﺑﮭـــﯽ ﺷﯿﺸــﮯ ▪️◾◼️
✨❣️😊 ﮐــــﯽ ﻃـــﺮﺡ ﮨـــﻮﺗـــﯽ ﮨـــﮯ ▪️◾◼️
◼️◾▪️ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺗﺒﮭــــﯽ ﻣﺴﮑـــﺮﺍﺗﯽ ﮨــــﮯ 😊⛅❣️
◼️◾▪️ جبـــ ﺁﭖ ﻣُﺴﮑـــﺮﺍﺗﮯ ﮨﯿـــﮟ .. 😊⛅❣️

computer55
 

uotes
مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشین نہیں کرتے
نفرت نہیں پھیلاتے
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں
مطمئن رہتے ہیں اور
میں خود بھی ایسی ہی ہوں
اپنی دنیا میں مگن_____🙂

computer55
 

حجــاب آپ کـی شنــاخــت چھپــاتـا نہیــں بتـاتـا ہـے کـے آپ مسلمــان کـے گھــر پیــدا ہـونـے والـی بـاحیــا مــاں کــی بــا حیـاء بیٹــی ہــو ❤

computer55
 

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا

computer55
 

آج کی موٹیویشنل بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظر بدلنے سے نظریے بدل جاتے ہیں۔

computer55
 

فانی دنیا عارضی بسیرا
سب خدا کا کچھ نہیں میرا❤️

computer55
 

ہر دفعہ قصور تربیت کا نہیں ہوتا
بعض دفعہ صُحبتوں کے رنگ بھی چڑھ جاتے ہیں✨🖤

computer55
 

بولتے وقت الفاظ کا چناؤ احتیاط سے کیجیے کیونکہ الفاظ قائل, گھائل یا مائل کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہوتے ہیں....

computer55
 

ذرا سی قید سے گُھٹن ہونے لگی،اے انسان..
تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا ناں...!!!😢
😡😡😡😡😡😡😡😡😡
یہ اونچے اور انا پر ست لو گ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ👉
💘💔💘💔💔💘💔💘💔

computer55
 

عورت*
*عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور مور" ہوتی*
*اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور ھرن" ہوتی*
*اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور تتلی" ہوتی*
لیکن وہ انسان خلق ہوئی *تاکہ ماں،بہن اور عشق بنے*۔
*عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقات خدا میں سے ہے*۔
*اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے*۔
*اور اک لفظ اسے مار دیتا ہے*۔
تو بس اے مردوں خیال رکھو!
*عورت تمھارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہے تاکہ تم اپنے دل میں اسکو جگہ دو*!
تعجب آور ہے!
*کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیے برکت کے دروازے کھولتی ہے*،
*اپنی جوانی میں اپنے شوھر کا ایمان کامل کرتی ہے*
*اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے*-
*عورت_کی_قدرکرو*!

computer55
 

حیرت نہ کیجیے یہ اصول "تضاد" ہے !!
دھوکہ وہیں پہ ہوگا۔۔جہاں اعتماد ہے !!

computer55
 

میں شہزادی ہوں۔۔👑👰 اس بادشاہ کی
جسے لوگ پاپا😘 کہتے ہیں۔۔💞💞💞

computer55
 

غلام صرف وہ نہیں جس کو زنجییروں سے باندھا گیا ہوں۔
بلکہ وہ بھی غلام ہیں جو شریف کو بےوقوف،مکار کو چالاک، قاتل کو بہادر اور مالدار کو بڑا آدمی سمجھتاں ہوں۔

computer55
 

ندامت اور توبہ کا ایک آنسو اٌس مقام پر لے جاتا ہے،
جہاں پٌہنچنے کے لئے برسوں کی محنت اور عبادت درکار ہوتی ھے...❤
❤🔥

computer55
 

خوشیوں کا تعلق اگر دولت سے ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کبھی کوئی غریب نہ مسکراتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

computer55
 

*ہم مسلمان ہیں اور الحمدللہ ہمارا کوئی ایسا نظریہ نہیں ہے کہ ہم نے یہاں بار بار آنا ہے اس لیے اپنے سفرِ زندگی کو خوبصورت بنائیں. بِلاشُبہ زندگی بہت خوبصورت ہے اور اِسی طرح آپ بھی...!*
*اس لیے کسی کی تنقید کو دِل سے نہ لگائیں اور نہ ہی اپنے لیے کہے گئے تعریفی کلمات کو تکبر میں تبدیل ہونے دیں...!*
*کیونکہ فانی انسان کو تکبر جچتا نہیں ہے اور نا اُمیدی اور مایوسی رب کو پسند نہیں ہے. اِس لیے خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں..

computer55
 

زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی اور جب لینے پہ آئے تو لحاظ نہیں کرتی

computer55
 

لمبا دھاگا اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں*
*کہاوت*

computer55
 

دعائیں مانگتے تھک مت جانا___!!🙂
کبھی یہ مت کہنا کہ: ”ہماری تو رب سنتا ہی نہیں.“
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے__!!💕✨💯

computer55
 

بخت کے تخت سے یک لخت اتارا ہوا شخص
تونے دیکھا ہے کیا جیت کے ہارا ہوا شخص
🤨