میرےمعبودمیری آہ میں وہ اثر دیدے
ہو دعاؤں میں جو پنہاں وہ ثمر دیدے
خواہشوں کاہوں اسیراورارادوں میں ضحیف
جوبرابرہومیرےپاؤں کےوہ چادردیدے عروج واسطے
آمین ثم آمین
کچھ جُرموں کی
ایفـــ آئی آر آسمــان پہ لکھــی جاتی ہــے
وما كان ربك نسيًّا
اور تیــرا رب نہیــں بھولتا
suggest you to watch the Turkish Drama serial "Dirillis Ertugrul Ghazi".❤ We have to change our taste.❤ stop wasting your time in watching "Mere Paxx Tum Ho" and bla bla bla watch this, Connect yourswlf with Islamic History. ❤ Real motivational serial ❤ Ertugrul Ghazi .
ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہو کر بلآخر مر ہی جاینگے💔 پھر گھمنڈ کس چیز کا۔۔۔۔
Page#3
تو پھر ہر وہ چیز جو انسان کو اللہ سے دور کر دے. وہ عذاب ہی ہے. . چاہے کسی بھی شکل میں کیوں نہ ہو
کسی کے ساتھ ٹائم پاس کرتے ہوئے یہ ضرور سوچنا کہ آپ کی ہونے والی بیوی بھی کسی کے ساتھ ٹائم پاس کر رہی ہوگی..
کیوں کہ نیک مرد نیک عورتوں کے لیئے ہیں.
بُرے مرد بُری عورتوں کے لیئے.
اور جن کی شادی ہو چکی ہے. اور وہ کسی کے ساتھ ٹائم پاس کر رہے ہیں تو وہ بھی یاد رکھیں.
کہ ان کی بیٹیاں تیار ہو رہی ہیں کسی کا ٹائم پاس بننے کے لیئے.
اللہ پاک ہر شخص کو روز کی سچی محبت سے بچا کر سیدھی راہ پر چلائے
Ameen Suma ameen
Page#2
پھر جب آہستہ آہستہ اُس کی حقیقت سامنے آتی ہے وہ ہمیں زہر لگنے لگتا ہے.. اور یوں لڑائی جھگڑا شروع ہوتا ہے اور بلاک کر دیا جاتا ہے..
اگر آج آپ اپنے جانو سے اپنی آئی ڈی کا پاسورڈ مانگ لیں. تو وہ نہیں دے گا.
کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے کتنے اور جانو ہیں..
یہ کیا ہورہا ہے. یہ کیسی محبت میں ہے جو دس سے پندرہ لوگوں سے کی جارہی ہے.
یہ کیسا عذاب ہے جو لڑکیوں کو لڑکوں کی صورت میں نازل ہورہا ہے.
اور لڑکوں کو لڑکیوں کی صورت میں.
کیوں کہ جانو مانو سے بات کرکے آپ نماز پڑھنے کے قابل نہیں ہوتے. اور نہ ہی اللہ پاک آپ کو بُلاتا ہے.
بقیہ حصہ#3
Page#1
ڈی پی دیکھی. اچھی ہے. انبکوس میں گئے. کچھ دن بات چلی. محبت کے دعوے ہوئے. خواب دیکھے گئے.
شادی کے وعدے ہوِئے.
بلاک ہوئے. نئے کی تلاش پھر شروع.
یہ ہے آج کی محبت.
جب کوئی ہم سے پہلی دفعہ بات کرتا ہے تو وہ ضرور اچھا لگتا ہے. کیوں کہ ہمیں اُس کا کوئی عیب معلوم نہیں ہوتا.
کچھ دن انبوکس میں باتیں چلتی ہیں. وہ اور بھی اچھا لگتا ہے کہ وہ اپنی حقیقت چھپا کر آپ سے بات کر رہا ہوتا ہے.
بقیہ حصہ#2
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ... ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے
مہربانوں کے بدلتے ہوئے ___ لہجے توبہ
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتی ہوں
🤭
خدا نے نماز میں بھی "سجدہ سہو" رکھا ہے
اور لوگ ایک غلطی بھی معاف نہیں کرتے
The most powerful feeling When you feel ALLAH...❤
ﷲ سُن رہا ہے, ﷲ دیکھ رہا ہے... ❤
❤
کوئی آپکے دل کے دروازے پر دستک دے تو فورًا مت کھولنا کیونکہ بعض اوقات لوگوں کی عادت بچوں جیسی ہوتی ہے دستک دیکر بھاگ جاتے ہیں...👍👍.😁😃اچھا
یوم مزدور.
دنیا میں مزدوروں کے حقوق کے لیے سب سے پہلی آواز نبی محمد ﷺ نے اٹھائی؛
مزدور کو اس کی مزدوری اس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو ( حدیث)
یا اللہ ہر ایک مزدور کی مدد فرما آمین
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے کہ اب لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں
😞
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی دیکھنا یہ ہے ۔۔۔۔ چراغوں کا سفر کتنا ہے
حضرت محمدؐ کا فرمان ہے
اَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ
میں خاتم النبیّین ہوں ، میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا
اپنے درد کی داستاں میں کس کو سناٶں
عید کی آمد آمد ہے میں کیسے عید مناٶں
مقتل گاہ میں رہتی ہوں آذادی پہ مرتی ہوں
میں کیسے عید مناوں میں کیونکر عید مناٶں
اپنے وطن میں جیئوں اپنے وطن پہ مروں جاگ نا میری قوم تو میں آذادی مناٶں
ہندوستان جاوں نہ میں پاکستان جاٶں میں عید ضرور مناوں جب آذادی پاوں....😥...
جب آذادی کی نوید ہو گیتب میری بھی تو عید ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا
غلطی صرف ایک پیج ہے ، اور رشتہ پوری کتاب ، ایک پیج کے لیئے پوری کتاب کو پھاڑ دینا کوئی عقلمندی نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain