انسان دوسرے انسانوں پر فوقیت چاہتا ہے اور یہی اس کی بدنصیبی ہے , انسان لوگوں کو اپنے سامنے جھکانا چاہتا ہے اور یہی اس کی بدبختی ہے , انسان لوگوں میں اپنی تعریف اپنی زبان سے کرنا چاہتا ہے اور یہی اس کی بدتعریفی ہے , انسان لوگوں میں بلند ہونا چاہتا ہے اور یہی اس کی پستی ہے , انسان دولت کو ذریعہ افتخار سمجھتا ہے اور یہی اس کی غریبی ہے ۔
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
دُنیا میں آپ کسی بھی شخص کو کُرید لیں ھر شخص ہی مُحبت کا مُتلاشی ھے ھر کسی کو مُحبت چاھئیےمجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ پھر نفرتیں کون بانٹ رھا ھے؟وہ لوگ خود مُحبتیں کیوں نہیں دیتے جو مُحبتوں کی تلاش میں عمریں گُزار دیتے ہیں۔ــــــ!!!ھم عمر کا ایک حصہ کسی مُخلص انسان کی تلاش میں تو گُزار دیتے ھیں پر خود کبھی بھی خود کو مُخلص نہیں بنا پاتے۔ھم سمجھتے ھیں کہ ھم جیسے بھی ھیںٹھیک ھیں بس کوئی آئے جس کے ماتھے پر خلوص کا اور مُحبت کا نِشان ھو وہ ھمیں اپنی زِندگی میں شامل کر لےــ
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
بعض لوگ دوسری،تیسری ،چوتھی شادی تک کر لیتے ھیں صرف اس لئے کہ یہ سنت ھےجبکہ بعض ظہر کی دو رکعتیں اس لئے چھوڑ دیتے ھیں کہ یہ سنت ھیں
Computer55 🦋is feeling عجیب🤭
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مورخ لکھے گا کہ ایک ایسی قوم بھی گزری ہے جس کے مرد و خواتین نے سوشل میڈیا پر کشمیر آزاد کرانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
وہ بھی ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی میں، دل سے نہیں
شرم کا مقام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
توقعات کا بھی عجیب مسئلہ ہے ۔ یہ چوری چوری ااگنے والی ٖفصل ہے ۔ ایک بیچ سے اسکی ساری کیاری بھی جاتی ہے ۔ انسان کو لگتا ہے کہ ہمیں کوئی توقع نہیں اور اندر ہی اندر کئی توقعات وابستہ ہو جاتی ہیں
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
آپ اکثر ایک جملہ سنتے ہیں، "بس ہم ایک دوسرے کو سمجھ نہیں سکے". سوال یہ ہے کے ہم خود کو اتنا مشکل کیوں بناتے ہیں کے دوسرے کو سمجھنا پڑے. سادہ رہیں تا کے سب خوش رہیں.
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
Kya kabi b AP ko Meri koi baat buri lagai ha ????
Ma apni islah KY liye ye question KR rhe Hun ... Please zror comments krna....
Ye request Damadam KY All members KY liye hn....
"دنیا میں آپکا حقیقی مقام وھی ھے جس کا اظہار لوگ آپکی غیرموجودگی میں کرتے ھیں"
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
مجھے ہارے ہوۓ شخص سے بہت ذیادہ انس محسوس ہوتا ہے- کہ جب اسکو حوصلے کی ذیادہ سے ذیادہ ضرورت ہوتی ہے، تب دنیا جیتنے والے کے پیچھے لگی ہوتی ہے-
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
خوش رہا کرو -پریشان رہنے والوں کو کبھی کچھ نہیں ملا -اگر ملا بھی تو وہ اس سے لطف اندوز کبھی نہیں ہو سکے !
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں میں ڈر جاتا ہےاور بے خوف اتنا ہے کہ اپنے رب سے نہیں ڈرتا
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
سچ موجود ہوتا ہے، جھوٹ بنائے جاتے ہیں۔۔
آج کل کی زندگی بھی دامادم کی طرح ھے، لوگ آپ کے مسائل اور پریشانیاں لائیک کریں گے، انھیں حل کرنے کی فرصت شاید کسی کے پاس بھی نہیں، کیونکہ سب اپنے اپنے مسائل ""آپ ڈیٹ "" کرنے میں مصروف ھیں
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
خواہش کرنا غلط نہیں، خواب دیکھنا جُرم نہیں، کسی کی چاہ کرنا گناہ نہیں۔ انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اسکی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اسکی آرزو ضرور کرتا ہے ۔ لیکن اپنی اس چاہ کو پورا کرنے کیلئے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا غلط ہے ..!!
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
﷽
لِكُلِّ أَجَلٍ كِتَابٌ°
ہـــــــر شے کیلئـــــے
مقرر وقتــــــ لکھا ہـــوا ہـــــے
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
"ذرا سی خاک اُڑا دو __ زمین سے لےکر،کوئی جو پوچھے کہ انجامِ زندگی کیاہے۔"
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
"ذرا سی خاک اُڑا دو __ زمین سے لےکر،کوئی جو پوچھے کہ انجامِ زندگی کیاہے۔"
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
*دیکھی جائےگی*"یہ انسان بھی کیساسیانااحمق ھےجوگاڑی تک پہنچنےسےپہلےہی ریموٹ سےدروازہکھول لیتاھے،سردیاں آنےسےقبل گرم لباس کابندوبستکرلیتاھے،رات کوگھرآنےسےقبل صبح ناشتےکیلئےانڈےڈبل روٹی لےآتاھے،بچےکیپیدائش سےپہلےکپڑےتیارکرلیتاھے،،افطارکیلئےعصرسےھی چیزیں جمعکرلیتاھے،بارش میں نکلنےسےقبل چھتری لےلیتاھے،لمبےسفرپہ روانہ ھونےسےپہلےگاڑی کیھوا،تیل،پانی،پٹرول چیک کرلیتاھے،اندھیرےمیں نکلنےسےپہلےٹارچ تھام لیتاھے..مگرقبرمیں اترنےسےپہلےکوئیتیاری نہیں کرتا، کہتاھے.."دیکھی جائےگی.."
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
کبھی اس طرح بڑے نہ ہوں کہ چھوٹی چھوٹی وہ خوبصورت چیزیں آپ کی ذات کاحصہ نہ رہیں جن کی وجہ سے آپ خوبصورت ہیں- ان میں سے سرفہرست مسکراہٹ ہے-
❣️❣️❣️
Compute55 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain