اے کاش کہ ایسا ممکن ھوتا کہ"زندگی آخر سے شروع ھوتیکہ مرتے وقت ماں کی آغوش ملتیاور جان نکلتے ھوےاسکی میٹھی میٹھی لوری"ماں باپ جو بچوں کو خلوص عشق کے ساتھ انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ھیںلیکن کتنی عجیب بات ھے کہبچے انکی ویل چئر پکڑتے ھوئے شرماتے ہیں.واقعی کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ"ایک ماں باپ دس بچوں کو سنبھال سکتے هیں،لیکن دس بچے ایک ماں باپ کو نھیں سنبھال سکتے
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
کبھی دھند دیکھی ہے ؟؟ کچھ نظر نہیں آتا ۔۔ انسان لاکھ کوشش کر لے۔۔۔ آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر' مل مل کر دیکھ لیں ' حاشمی سُرمہ ڈال لیں ہے۔۔۔ حرام ہے جو چند قدم کے فاصلہ پہ پڑی چیز نظر آ جائے۔۔ جب تک کہ وہ ) سبحان وتعالٰی ( دھند کو چھٹ جانے کا حکم نہ دے ۔۔۔بس کچھ یہ ہی حالات زندگی کے ہیں ۔۔ لاکھ کوششکر لیں ۔۔۔۔ کسی کو ہاتھ دیکھا لیں ' چاہے قسمت کی لکیریں ہاتھوں سے نوچ ڈالیں ' طوطے سے فعال نکلوا لیں ۔۔۔ چاہے ستاروں کی چال پڑھ لیں ۔۔۔ قسم ہے جو آپ پھر بھی اگلے پل کو جان پائیں ۔۔۔جب تک کہ اُسی کی ایک نظرِ کرم نہ ہو ' وہ ہی زندگی کی دھند دور کرسکتا ہے ۔۔۔بس ساری بات " کن فیکون " کی ہے !!
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
ﺍﺩﺏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺑﻠﻨﺪ ﯾﻮﮞ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ...ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ...ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ...ﻋﻠﻢ ﺗﻮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻬﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ...ﺍﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ..تہذیب سکهاتی هے جینے کا سلیقه،تعلیم سے جاهل کی جہالت نهیں جاتی،
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
زندگی ...... آخر رولا ہی دیتی ہے, پھر چاہے ہم اپنے ماں باپ کے کتنے ہی لاڈلے کیوں نہ ہوں
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
یہ دنیا رنج و راحت کا غلط اندازہ کرتی ہےﷲ سبحانہ و تعالیٰ ہی خوب واقف ہیں کسی پر کیا گزرتی ہے کیسی گزرتی ہے
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺷﺮﻁ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭُﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ۔ ﭼﻠﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﮐﮯ ﮨﻢﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ۔ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﺘﯽ , ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ .ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔ﻟﻮﮒ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻢ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
جو جیسا ہوتا ہے دوسروں کو ویسا ہیسمجھتا ہےان شارٹ...آپ سب بہت اچھے ہیں
🤭🤭🤭
زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کرہی نہیں آتے،کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔۔۔۔!!!!____
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
ہائے افسوس !!ہم عجیب لوگ ہیں برس ہا برس کوئی اچھا کرتا رہا ہو اس سے کوئی غلطی سرزد ہوجائے ہم اسکی برسوں کی اچھائی بھول جاتے ہیں اور اسے معاف کرنا نہیں چاہتے-اس کی ایک بھی نہیں سنتے-ارے نادان !!یقین بھی کوئی چیز ہوتی ہےغلطی انسان سے ہی ہوتی ہے مگر اس غلطی کو سدھارنے کا موقع نہ دینا اس سے بڑی غلطی ہوتی ہے۔اپنے اچھے دوستوں کو پہچانے اچھے لوگ قسمت سے ملتے ہیں اور جب تک آپ کو احساس ہوتا ہے تب تک کچھ بھی باقی نہیں رہتا سوائے پچھتاوے کےاچھے لوگوں کی قدر کرےاپنے دل سے پوچھے کہ کیا وہ آپ کے ساتھ کچھغلط کرسکتے ہیں جھوٹ بول سکتے ہیں فریب دےسکتے ہیں۔؟؟؟آ پ جب سوچے گے تو آپ کو اپنا جواب مل جائے گا..اللہ نگہبان
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
ہم اپنے امیر رشتہ دار کا شکوہ کرتے ہیں کہ دولت کی وجہ سے رشتے بھول گیا. جبکہ ہم خود اپنے سے کم حیثیت والے رشتہ داروں کو جھنڈی کراتے ہیں...!!!
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں، طاقت ور معاف کرتے ہیں اور سمجھ دار لوگ نظرانداز۔
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ سامنے والا غلط نہیں، صرف اسکی سوچ ہم سے الگ ہےاس دن زندگی کے بہت دکھ ختم ہو جائیں گے ۔
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﻧﮧ کیجیے ﺑﻠﮑﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﺪلیں۔ﭘﺎﺅﮞ ﮐﻮﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻮﺗﮯﭘﮩﻨﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟﻧﮧ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﻟﯿﻦ ﺑﭽﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﮰ..
❣️❣️❣️❣️
Computer55
میں نے ایک چیز پر غور کرکے دیکھا ہے ، میرے " رب عزوجل " نے مجھے میری ہمت اور برداشت سے زیادہ کبھی نہیں آزمایا ، لیکن انسانوں نے مجھے ہمیشہ وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی
دنیا کو تم کبھی خوش نہیں رکھ سکتے,اگر تم سادہ لوح ھوئے تو دنیا تم پر ھنسےگی، تمہارا مزاق اُڑائے گی، اگر عقلمند ھوئے تو حسد کرے گی . . اگر الگ تھلگ رھے تو تمہیں چڑچڑا اور مکار گردانا جائے گا . . اگر ھر ایک سے گھل مل کر رھے تو تمہیں خوشامدی سمجھا جائے گا . . اگر سوچ سمجھ کر دولت خرچ کی تو تمہیں پست خیال اور کنجوس کہیں گے اور اگر فراخ دل ھوئے تو بیوقوف اور فضول خرچ، عمر بھر تمہیں کوئی نہیں سمجھے گا، نہ سمجھنے کی کوشش کرے گا.
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
حاصل ہوجائے تو ، ہر شہ خاک ...🔥ا
جو دو گے وہی لوٹ کر آئے گا
چاہے عزت ہو.....یا.......دھوکا
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
تمہارے اخلاق کی قدر لوگ اسی وقت کریں گے جب تمہارے پاس دولت اور طاقت ہو,,,!!!
"غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اس کے اخلاق کو اسکی مجبوری سمجھتے ہیں,,
2 mints ki khamoshi un KY liye Jo Meri post tu parh rhy hn but like Ni KR rhy....
😌😌😌
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮐﮍ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﭨﯿﻠﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮍﮪ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺟﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﮦ ﮨﻤﺎﻟﯿﮧ ﭘﺮﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﺎ ہے، ﭘﺲ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯﺟﮭﮑﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ، ﺗﺎﮐﮧ ﺑﻠﻨﺪﯼ ﻧﺼﯿﺐ ہو
❣️❣️❣️
Computer55 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain