Damadam.pk
computer55's posts | Damadam

computer55's posts:

computer55
 

ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
❣️❣️❣️
Computer55 🦋

computer55
 

سب سے بہترین سبق وہ ہوتا ہےجو ہم خود "چوٹ" کھا کر حاصل کرتے ہیں"کتابوں اور مشاہدوں" سے انسان سیکہتا ضرور ہے!مگر جو بات" خود تکلیف سہ" کر سمہج میں آتییے!وہ کوئی دوسرا نہیں سہجہا سکتا....!
❣️❣️❣️
Computer55 🦋

computer55
 

ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻟﻮﮒ ﺳﭻ ﺳُﻨﻨﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ، ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﮧ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﮨﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺑُﺖ ﭨﻮﭨﯿﮟ !!
❣️❣️❣️
Computer55 🦋

computer55
 

ناشکری انسان کی سرشت میں شامل ہے- صحت یاب ہو کر کبھی طبیب کی یاد نہیں آتی-
اس کی کشتی طوفان میں پھنس جائے تو اسے صرف اللہ یاد آتا ہے-
پھر وہ اللہ اپنے مجبور و بے کس بندے کو سمندر سے نکال کر خشکی پر لے آتا ہے تو بندہ یک دم سب کچھ فراموش کر دیتا ہے-
الله ان کو زیادہ عزیز رکھتا ہے جو سکھ میں بھی عاجزی اختیار کیے رہتے ہیں-
❣️❣️❣️
Computer55 🦋

computer55
 

سماج میں خرابیاں کیوں پیدا ہو رہی ہیں
اس کی اصل وجہ یہی ہے کہ ہر کوئی صرف دوسروں کی اصلاح میں لگا ہوا ہے جبکہ ہمیں پہلے اپنی خود اصلاح کی فکر ہونی چاہئے
⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩
Computer55 🦋

computer55
 

ایک زمانہ ایسا آۓ گا جب هر انسان دوسرے انسان کو دهوکا دینے میں مصروف هوگا.
پوچھا گیا جب سب دهوکا دینے میں مصروف هونگے تو دهوکا کهاۓ گا کون ؟؟
جواب ملا " جو اعتبار کرے گا"❤ 😥ا

computer55
 

ہمیشہ شکر کرنے اور خوش رہنے کی عادت اپنائیں، پریشان ہونے سے کل کی مشکل آسان نہیں ہوتی بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے....

computer55
 

ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﺮﯾﮟ ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮐﺮﻟﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔۔۔ !

computer55
 

جنت وہ واحد شاندار جگہ ہے
جہاں جانا تو سب چاہتے ہیں
مگرجلدی کسی کو نہیں......
😃

computer55
 

اپنا ماضی , اپنا گریبان اور اپنا ضمیر
سبق لینے کی بہترین جگہوں میں سے ہیں....

computer55
 

مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا ,,
کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے ____
😣😣😣

computer55
 

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮨﻢ ﺑﺮﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ, ﻧﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ. ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﺎ ﻇﺮﻑ ﺩﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ, ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ"__💙

computer55
 

ہم سچ وہاں بولتے ہیں - جہاں کسی کی دل آزاری کرنی ھو •

computer55
 

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور ان کو سنبھال کے رکھنا
تمہارا ہنر....
❣️❣️❣️

computer55
 

اعتبار " خود رو اُگنے والے پودے کی مانند ہوتا ہے جتنا اِس کی جڑوں کو بھروسے ، توکل، اوریقین والا پانی ملتا رہے گا اتنا ہی خوبصورت اور تناور درخت بن کے ابھرے گا.
❣️❣️❣️

computer55
 

ساری دنیا سے نہ تو جنگ کی جا سکتی ہے اور نہ ساری دنیا کو خوش کیا جا سکتا ہے بس انسان کو خاموشی سے اپنا سفر طے کرتے رہنا چاہئے ایک دن منزل اس کا استقبال ضرور کرتی ہے....

computer55
 

انسان کی فطرت ھے اسی پر مر مٹتا ھے جسے وہ پا نہی سکتا حلانکہ کہ اسکے علاوہ بھی لوگ اسکی توجہ کے اسکے پیار کے لیے یونہی تڑپتے ھیں
جیسے وہ خود کسی کیلئے۔۔

computer55
 

ساری حماقتیں کر لینا ۔ ۔ ۔ مگر !
ایک حماقت نہ کرنا اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا
❣️❣️❣️

computer55
 

ہم تکلیف کے جس مقام پر بھی ہوں ہم سے آگے ضرور کچھ لوگ ہوتے ہیں۔اُنہیں دیکھ کر ہمیں شکر کی لاٹھی تھام لینی چاہیے
❣️❣️❣️

دنیا نفیس عمدہ اور باکمال لوگو سے بھری پڑی ہے --- اگر کسی کو تلاش کرنے میں ناکام رہو تو خود باکمال ہو جاؤ----"
c  : دنیا نفیس عمدہ اور باکمال لوگو سے بھری پڑی ہے --- اگر کسی کو تلاش کرنے میں -