Damadam.pk
computer55's posts | Damadam

computer55's posts:

computer55
 

جو لوگ کہتے ہیں کہ آج کَل نَیکی کا زمانہ نہیں رہا، دَر اصل وه لوگ اِنسان سے نَیکی کا بَدلہ چاہتے ہیں. اور جو لوگ صِرف اللّٰه رَبُّ الْعِزَّت کی رضا کیلئے نَیکی کرتے ہیں، اُن کیلئے ہر زمانہ نَیکی کا ہے.
Computer55

ہمارا رویہ ہماری پہچان ہوتا ہے۔
اپنے لفظوں سے ہم دوسروں کی نظروں میں اپنی قدر یا تو بڑھاتے ہیں یا گھٹاتے ہیں۔
کسی دوسرے کا کوئی نقصان نہیں کرتے۔
c  : ہمارا رویہ ہماری پہچان ہوتا ہے۔ اپنے لفظوں سے ہم دوسروں کی نظروں میں اپنی - 
رزق کا وعده الله رب العالمین فرما رھا ھے مگر مغفرت کا وعده نھی فرما رھا، اور ھم اتنے لا پرواه ھو چکے ھیں ھم رزق کے پیچھے بھاگ بھاگ کر زندگیاں تباه کر لیتے ھیں مگر مغفرت کی ھوش نھی ھوتی، ھمیں چاھیے که ھم ھر دم الله رب العالمین کی عبادت کریں اور عبادت میں پھلے نماز آتی ھے، اس لیے نماز آج ھی سے پڑھنا شروع کریں ، اگر نمازیں درست ھوئیں تو باقی اعمال بھی آسان ھوں گے ان شاءالله
* * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * * *
ھر عمل، الله رب العالمین کی رضا کے لیے
پیارے اور آخری نبی پر بے شمار درود و سلام
علم کی روشنی، ھدایت کی روشنی
c  : رزق کا وعده الله رب العالمین فرما رھا ھے مگر مغفرت کا وعده نھی فرما رھا، اور - 
computer55
 

ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺻﻔﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﺨﺸﯽ ﮬﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ اولاد ﯾﺎﺩ ﺭﮬﺘی ہے

computer55
 

Never Accept the definition of LIFE from Others."
"It is Your life,
define it by Yourself,
The way You love,The way You hate,The way You sacrificed,
The way You forgive."
Because
"No one knows about "YOU" better than "Yourself."
"Subha Bakhair." :)
Good MorninG 🏜️

computer55
 

کرونا کو مذاق مت سمجھیں!
مساجد بند ہورہے ہیں، لوگ گھروں میں محصور ہورہے ہیں، کاروبار خراب ہورہا ہے، لوگ کرونا کی وجہ سے بیمار ہورہے ہیں اور اموات ہورہی ہیں لیکن ہم لوگ کرونا پر لطیفے بنارہے ہیں، کرونا کے نام پر گانے ریلیز کررہے ہیں۔ جبکہ یہ اللہ کی طرف سے ہمارے لیے آزمائش ہے ہمیں گناہوں سے توبہ کرنی چاہیے اور اللہ تعالی سے عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا مانگنی چاہیے۔
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا إِلَىٰ أُمَمٍ مِّن قَبْلِكَ فَأَخَذْنَاهُم بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ يَتَضَرَّعُونَ
(سورۃ الانعام: 42)
اور ہم نے اور امتوں کی طرف بھی جو کہ آپ سے پہلے گزر چکی ہیں پیغمبر بھیجے تھے، سو ہم نے ان کو تنگدستی اور بیماری سے پکڑا، تاکہ وہ اظہار عجز کر سکیں۔

اذیت کے بدلے میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے
c  : اذیت کے بدلے میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں - 
ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ ہم غلطی کرکے بدل سکتے ہیں تو دوسرا بھی غلطی سے سیکھ سکتا ہے۔ تو بہ کے دروازے پر کسی ایک انسان کا نام تو نہیں لکھا ہوتا
c  : ہم سب یہی کرتے ہیں نا، انسانوں کے بارے میں اپنے گمانوں پر چلتے ہیں۔ یہ ماننے - 
Wafadari
c  : Wafadari - 
Media...
c  : Media... - 
AP Sachy hn ......
c  : AP Sachy hn ...... - 
Maaf KR dyn ...
c  : Maaf KR dyn ... - 
Allah-O-Akber
c  : Allah-O-Akber - 
My bestie 😍
c  : My bestie 😍 - 
Loog....
c  : Loog.... - 
شروع سے تو کچھ بھی شروع نہیں ہوتا! مگر یقین کریں اللہ جی چاہیں تو اختتام کے بعد بھی آغاز ہوتے ہیں
وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرًا○
اور اللہ کریم ہر شے پر قادر ہے
______🦋
c  : شروع سے تو کچھ بھی شروع نہیں ہوتا! مگر یقین کریں اللہ جی چاہیں تو اختتام کے - 
Mother 💕💕💕
c  : Mother 💕💕💕 - 
Faraq....
c  : Faraq.... - 
Ameen Suma ameen
c  : Ameen Suma ameen - 
computer55
 

Rozy Daroo
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
chup chup Q ho
ply ko to uth uth k mubark dy rahy thy "chand nazar a gya"
Aj to taary bi nazar a rahy hon gy...