اک تو یہ زندگی ہی سراسر فریب ہے اور اس پہ آگہی بھی برابر فریب ہے رہنے دو ان کو عشق و جنوں کے سراب میں تلخی ہے اتنی سچ میں کہ بہتر فریب ہے ༺𝘾𝙤𝙢𝙥𝙪𝙩𝙚𝙧55༻
تم نے اللّٰہ کو دیکھا ہے ؟؟ ہاں کئی بار کب کب؟؟ جب وہ میری پردہ پوشی کرتا ہے ، رزق دیتا ہے ،اور جب میری دعائیں قبول کرتا ༺𝑪𝒐𝒎𝒑𝒖𝒕𝒆𝒓55༻
__دعا اس یقین کے ساتھ مانگو کہ رب تجھے بہتر اور بہترین دونوں سے نوازے۔ ۔ ۔ 🎀✨_" ෴෴෴෴֍𝓒𝓸𝓶𝓹𝓾𝓽𝓮𝓻55֍෴෴෴෴
ہمــارے گُناہ آسمـان تک ہی وسیـع کیوں نہ ہو جائیـں وہ ﷻ پھــر بھی ہمیـں معاف کر دیتا ہے___" ꁲꂵꂠ꒒ꈼꉣ(𝓬𝓸𝓶𝓹𝓾𝓽𝓮𝓻55) 👑
ایمان کے بعد قوت برداشت کی وسعت اور گہرائی ہی انسان کو اس دنیا میں چلاتی ہے ورنہ جی ہلکا پڑ جائے تو بسا اوقات سانس اگلی سانس کو راستہ دینے پر بھی تیار نہیں ہوتی۔ 𝘾𝙤𝙢𝙥𝙪𝙩𝙚𝙧55
میرے کہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں؟ تیری چٹانوں میں ہے میرے اب و جد کی خاک