آزاد کشمیر میں خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی قرار دیا گیا کوئی بھی خاتون بغیر کسی محرم کے اکیلے اب بازاروں میں نہیں جا سکے گی خواتین کا غیر ضروری گھومنا پھرنا اب بند ہونے جا رہا ہے خواتین کسی بھی جلسے جلوس میں نہیں جا سکیں گی چئیرمین علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیر نے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی ۔۔جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ❣️❣️❣️
انہیں ہو مبارک جن کو مل گئی ہے آزادی💚 ہم تو کل بھی غلام تھے ، آج بھی غلام ہیں اور انشاء اللہ کل نہیں ہوں گئے غلام 😕 میرا کشمیر تو ضرور آزاد ہو گا 🙂 کشمیر بنے گا خودمختار✌🏻✌🏻✌🏻