ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
🍂✔
ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید
سب سے اچھی ہجرت
گناہوں کو چھوڑ کر
نیکیوں کی طرف آنا ہے
🍃🌹
میٹھا بول ، معاف کرنا
صبر کرنا ، شکر کرنا
زندگی خوبصورت ہوتی ہے
ان رویوں سے
💯🌹
JuMMa MuBaRaK❤
نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کے بنائے ہوئے ہیں
🍃🌺



خیریت نہیں پوچھتا، مگر خبر رکھتا ہے
میں نے سنا ہے وہ، مجھ پر نظر رکھتا ہے
😕👈
روز محشر پتا چلے گا ہمیں
کس نے کتنا کسی کو چاہا تھا
💯✌
ہر ایک چھوڑ جاتا ہے بازار محبت میں
بھر جائیں دل تو کھلونے بدل لیا کرتے ہیں
🔥😔

خوابوں پر زندگی بسر نہیں ہوتی،۔
آنکھیں کھولنی پڑتی ہیں۔۔۔۔
🔥😐
تمہارا اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لئے
تمہیں نظر انداز نہ کرے
🌸💙
یاد رکھیں۔۔!!!۔
آپ حسب ضرورت اہم ہیں۔
✌🔥
زیادہ کی حوس، حاصل کا بھی لطف چھین لیتی ہے
🔥😞
حال دل سب سے چھپانے میں مزہ آتا ہے
آپ پوچھیں تو بتانے میں مزہ آتا ہے
💜🌺
کہ تم سے دور رہ کر یہ محبت اور بڑھتی جا رہی ہے
اب کیا کہوں اور کیسے کہوں
یہ دوریاں تو مجھے تمہارے قریب لا رہی ہیں

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے
😏😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain