میں رویوں سے واقف لڑکی
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی
🔥✌
یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی یے
🌹❤
مجھ سے دامن نہ چُھڑا مجھ کو بچا کر رکھ لے
مجھ سے ایک روز تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے
جو ملا وہ بہتر
جو نہ ملا اس میں بہتری
😍😊
اچھی ہوں بری ہوں اپنے لئے ہوں
میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے
✌🔥😎
حدود عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں ہوتے
جو چائے کے دیوانے ہوں وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
☕❤
بات صرف عزت کی ہوتی ہے
ورنہ جو سن سکتا ہے
وہ سنا بھی سکتا ہے
🔥✌
میں دھیمے لہجے کی سیدھی سادی لڑکی
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتی ہوں
❤😇
اگر تمہیں زندگی کی حقیقت پتا چل جائے تو اسے حسین بنانے کا شوق تمہارے دل سے نکل جائے گا
JuMMa MuBaRaK❤
اور جانتے ہو سکون کیا ہے؟
اپنے رب سے اکیلے میں بیٹھ کر گفتگو کرنا
❤🌹
اپنے حال پہ مطمئن رہئیے
موازنہ سکون چھین لیتا ہے
💯🔥
کوئی روح کا طلبگار ملے تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں ، مگر کوئی دل سے نہیں ملتا
🔥🍃
وجہ بتا کر ایک دوسرے کی الجھن سلجھا لیا کریں
وجہ بنا کر رشتوں کو توڑنے میں جلدی نہ کیا کریں
کوئی اپنا ہو آئینے جیسا
جو ہنسے بھی ساتھ، روئے بھی ساتھ
میں کسی کو پسند آئوں بھی تو کیوں
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں
💯🔥✌
نہ گلے رہے، نہ گمان رہے، نہ گزارشیں رہیں، نہ گفتگو
نہ میں رہا، نہ تم رہے، نہ فرمائشیں رہیں ، نہ جستجو
اور عنقریب تمہارا پروردگار
تمہیں اتنا کچھ دے دیگا کہ تم خوش ہو
جائوگے
)القرآن(
رب سے جب بھی مانگو
رب کو ہی مانگو
جب رب تمہارا ہوگا
تو سب تمہارا ہوگا
💯❤
کون رکھے گا یاد ہمیں دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
😔🔥
میں چاہتی تھی مجھ سے بچھڑ کر وہ خوش رہے
مگر وہ خوش ہوا تو بڑا دکھ ہوا مجھے
🌺🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain