کردار اچھا ہو تو لوگ قبر کا راستہ بھی پوچھ کر پہنچ جاتے ہیں
❤🌸
اب منتیں نہیں کرنی، اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی اپنے لئے جینی ہے
✌😎
ایک عورت کا وفادار رہنا ہی مردانگی ہے
ہر جگہ منہ مارنا کتے کا کام ہے
💯🔥✌
اور کچھ نہیں اثاثے میں
بس ایک بےکار سی اداسی ہے
😒🍁
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے
✌💯
حسرت کچھ اور، وقت التجا کچھ اور
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق ذندگی یہاں
♥
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق
جذبات بھی عارضی انسان بھی عارضی
🔥✌
ہم نے ہرشخص کو احترام کے قابل سمجھا
اب کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے
🔥💯

بے وفا
تیرا معصوم
چہرہ
بھول جانے
کے قابل
نہیں ہے
💘✌
خوبصورت
بہت ہے
تو
لیکن
دل لگانے
کے قابل
نہیں ہے
💔🔥
وہ لوگ بہت خوبصورت ہوتے ہیں
جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہوجاتا ہے
❤😇🌹
خود کو بھی محسوس کر لیا کریں
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
💯💗
جو ملا تو شکر کیا
نہ ملا تو ملال نہیں
میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
ان فیصلوں کو زوال نہیں
❤💯
زبان سب کے پاس ہوتی ہے مگر
بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے
💯✅🔥
یوں تو میں ہر شخص سے بیزار ہوں
مگر وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے
🌺💙
بھاتی ہی نہیں
دنیا کی رونق دل کو 💘🍁
بہت اچھا لگتا ہے ہمیں اپنی ذات میں ڈوبے رہنا🔥
میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش رہتا یے
تذکرہ آئینے کا کر رہی ہوں، انسان کا نہیں
😎💔
مٹی بھی جمع کر کے دیکھی اور کھلونے بھی
زندگی پھر کبھی نہ مسکرائی بچپن کی طرح
💔🍁
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت
اب سمجھ لیتی ہوں میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں
😞✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain