Damadam.pk
cuTeliciOus's posts | Damadam

cuTeliciOus's posts:

cuTeliciOus
 

وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں______جی چاہتا ہے

cuTeliciOus
 

کتنی خوبصورت ہم خطا کرتے ہیں
پتھروں سے بھی وفا کرتے ہیں
تم تو زخم دے کر بھی بھول جاتے ہو
ہم چوٹ کھا کر بھی وفا کرتے ہیں

cuTeliciOus
 

جب دولت آنے سے کسی کا اخلاق تباہ ہوجائے
تو سمجھ لو اس کے زوال کا وقت شروع ہوگیا

cuTeliciOus
 

مت ڈھونڈو مجھے ہزاروں میں
ہم بکا نہیں کرتے بازاروں میں

cuTeliciOus
 

کسی کی عادت ہوجانا
محبت ہوجانے سے ذیادہ خطرناک ہے

cuTeliciOus
 

ہمدردیاں جناب مجھے کاٹتی ہیں اب
یوں خواہمخواہ مزاج نہ پوچھا کرے کوئی

cuTeliciOus
 

ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد بہت
شاید میری بستی میں اداکار بہت ہیں

cuTeliciOus
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ لیکن
یوں کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی 💯🔥

c  : ❤💯Correct❤😇 - 
cuTeliciOus
 

کچھ دن سے میں نے درد کا چرچا نہیں کیا
دنیا سمجھ رہی یے کہ شاید سکوں سے ہوں

cuTeliciOus
 

چھوٹی سی زندگی کے ارمان بہت تھے
ہمدرد نہ تھا کوئی، انسان بہت تھے

cuTeliciOus
 

ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں
تہمت تو لگا دیتے ہو بے کاری کی ہم پر
پوچھو تو سہی کس لئے بے کار ہوئے ہیں

cuTeliciOus
 

اخلاق ایک دکان ہے
اور زبان اس کا تالا
تالا کھلتا ہے تو پتا چلتا ہے
کہ دکان کوئلے کی ہے یا سونے کی

cuTeliciOus
 

چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں
جن کو ساتھ نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں

c  : ❤Bilkul Sahi..✌☕ - 
cuTeliciOus
 

کسی کے پیچھے مت جائیے،
لوگ راستہ بھولتے نہیں، بدلتے ہیں

cuTeliciOus
 

Tajurbe ne Ek baat Sikhayi Hai,
Khamoshi mein hi Bhalai hai.!💯

cuTeliciOus
 

اچھائی کے لئے لازم نہیں کہ
لوگوں کے ساتھ اچھا کیا جائے
اچھائی یہ بھی ہے کہ
کسی کے ساتھ برا نہ کیا جائے

c  : 😂😂😂😂😂😂✌✌ - 
cuTeliciOus
 

وہ جو تقدیر میں لکھے نہیں ہوتے
انہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں