میں جو دن کو بھی کہوں رات ، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھ سے پیار کرے 😉😉
نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا
سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم
ھم بد نصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ھم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں
وہ زندگی ہی کیا جو بسر ہو چین سے
دل میں تھوڑی سی تمنا چاہیئے
پوشاک بدلنے سے کردار نہیں بدلتا
کردار بدلنے کے لئے تیور بدلنے کی ضرورت ہے
Maana k Aj kl bht Qeemti hai tera Waqt
Hum bhi Bht Nayab Thy, guzre dino ki bat hai
آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے "آپ سا کوئی نہیں"
عزت پانے کے لئے عزت کرنی پڑتی ہے
یہی سیکھا ہے میں نے اپنے بابا سے 💯❤
جب سناٹا روح میں اتر جائے
پھر رونقیں متاثر نہیں کرتیں🔥
کوئی تعویز ایسا دو کہ میں چالاک ہو جائوں
بہت نقصان دیتی ہے یہ میری سادگی مجھ کو

اس دنیا کو چھوڑ کے جس میں تم بھی ہو
جاتا کون ہے لیکن جانا پڑتا ہے 💯
ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں

میرے تو درد بھی اوروں کے کام آتے ہیں
میں رو پڑوں تو کئی لوگ مسکراتے ہیں
آدھے سے کچھ زیادہ ھیں ، پورے سے کچھ کم
کچھ زندگی، کچھ غم، کچھ عشق، کچھ ھم
Doob si gayi hai Gunahon mein Meri Zindagi😔
Ya Rab❤
Kar De Reham mujh p Kahin Gunahgaar hi na Mar jaun🙏
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہئیں
پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں؟
جی میں اچھا ہوں، دعائیں چاہئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain