ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
اب نہ دیکھو گے مجھے لوٹتے اپنے جانب
عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے
آپ کو مل گئے ہیں____ قسمت سے
ہم ______ زمانے میں کب کس کو ملے
کیا خبر ____ اب وہ کہاں رہتا ہے
خوش رہے یار ____ جہاں بھی رہتا ہے
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
Mujh ko Acha Nhi lgta koi Hamnaam Tera
Koi Tujh Sa Ho to phr Naam bhi Tujh sa Rakhe
Dil bhi Pagal hai k us Shaks se Wabasta Hai
Jo kisi or ka Hone de, Na Apna Rakhe
آپ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں
یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے
آپ نے خود کو کتنا سمیٹا ہوا ہے
یہ بڑی بات ہے
مزاج کے خلاف بات پر مسکرا دینا لڑنے سے بھتر ھے🔥✌
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئےخاموش رہ کر دیکھ، تجھے سمجھتا کون ہے
معیار اپنا ھم نے گرایا نہیں کبھی
جو گر گیا نظروں سے وہ بھایا نہیں کبھی
کرنا ھے تو چائے کا ذکر کرے کوئی
محبوب تو سب کے بے وفا ھوتے ھیں

Ek Sawera Tha Jab Hans kr Utha Krty The Hum,☺
Or Aj Kayi Baar Bina Muskuraye Hi Shaam Hojati Hai.😔
وقت خود علاج ھے چند زخموں کا،
یہ درد بھی مھمان ھے چند لمحوں کا
اصولی طور پر مر جانا چاہیئے تھا مگر
مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے

اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
اپنے زخم کی نمائش نہ کر
جو تیرا ھے وہ خود تیرے پاس آئے گا
ھر روز اسے پانے کی خواھش نہ کر
Likha Hai Kya Naseebon me Mohabbat k Khuda Jaany💕
Jo Dil Had Se Guzar Jaye Kisi ki Wo Kahan Maany😔❤
ایک طرف نفرت ہے جو چند لمحوں میں محسوس کر لی جاتی ہے
اور ایک طرف محبت ہے جس کا یقین دلانے میں زندگی گزر جاتی ہے
Main Apni Raton ka Jagna Kis se Karun Bayaan
Bas Ek Tanhai Hai jo Puchti Bhi Nahi Or Galay Laga Leti Hai.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain