"Teach your Heart to accept disappointments even from people you love" 🤎
Find your Happiness in Little things,🍃
It will give you a reason to smile 😊
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے تو کسی کی بھی طلب نہیں رہتی
🥀💫
I believe everything happens for a reason ✔️🎀
ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خاموشی بھی سند ہوتی ہے
🌼🍁
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا بے فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے
مگر اس دور میں محسن یہ زحمت کون کرتا ہے
🍃🍂
لفظوں کی ہیر پھیر سے رہتے ہیں دور دور
ہم عام فہم ، سہل سے، سادہ سلیس لوگ
✨😇
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے
تعجب کیا اگر دنیا مجھ سے ناخوش ہے
بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے
🥀🖤
مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے روز کسی بہانے سے
اب غم بھی ہوگیا ہے واقف میرے ٹھکانے سے
🥀🖤
نادانیوں میں جو گزر گئے
دن وہی کمال کے تھے
❤️💯
کتابِ عشق میں ہم
چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں
🥰☕
یہ جو زندگی کی کتاب ہے
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں ایک حسین سا خواب ہے
کہیں جان لیوا عذاب ہے
🌚💫
جِن کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو، اُنہیں بُرا نہیں کہتے
🍃🌷
تمہیں اِس فانی دنیا میں ہر اُس چیز سے بچھڑنا ہے
جس سے تم محبت کرتے ہو۔۔
🥀💔
یہ جو گزر رہا ہے۔۔، وقت نہیں زندگی ہے۔۔۔
💯🥀🖤
خاموشی عظیم نعمت ہے
خاص طور پر اس وقت جہاں اختلاف زیادہ ہوں ۔۔
🖤🍁
سب کو دلاساہ دینے والا اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے ۔۔
💯🍂
اور پھر دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے کہ ہم تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں۔۔
💔🥀
سرِ صحرا مسافر کو ستارا یاد رہتا ہے
میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے
تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جاتی ہے
ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے
🌺🍃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain