وہ شخص کم ظرف ہوتا ہے جو رشتہ ختم ہونے پہ آپکے کردار پر وار کرے۔۔ ❤🩹
کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں
کیا پتا یہ اسکا راستہ نہ ہو اور اس نے صرف آپ کے لئے یہ راستہ اختیار کیا ہو۔۔
😐🍂
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نامکمل شخص ہی دنیا ہوتا ہے
❣️🌍
میں نے آئینے میں کھڑا دیکھا ہے
ایک شخص جو بیزار ہے زندگی سے ۔۔۔
🥀🖤
کبھی کسی کا تجسّس ، کبھی خود اپنی تلاش
عجیب دل ہے ہمیشہ سفر میں رہتا ہے
🌚🥀
خدا محفوظ رکھے ہم کو ان تینوں بلاؤں سے
حکیموں سے ، وکیلوں سے ، حسینوں کی نگاہوں سے
😇🥰
اگر تم پسند کرتے ہو
گرم چائے☕ شاعری✍🏻 خزاں کا موسم🍁 گرتے پتے🍂
لمبے راستے🛣️ اونچے پہاڑ⛰️ ستاروں سے بھرا آسمان🌌
ہلکی برف باری☃️ اڑتی تتلیاں🦋
صبح میں پرندوں کی چہچہاہٹ🕊️
شام کی ٹھنڈی ہوا کے جھونکے🍃
سمندر کنارے ڈوبتا سورج🌅
پرانی تصویریں🖼️ کتابیں 📚
اور سادہ طرز زندگی🥀
تو سمجھو میں آپکا احترام کرتی ہوں...😇
ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو۔۔۔💔🍁
تبسم کی پناہوں میں ہزاروں درد ہوتے ہیں۔۔۔🥺❤🩹
اداسی گہری ہونے لگے تو من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ہے۔۔
🖤🥀
ایک وقت آتا ہے ہر چاہ کی شدت دل سے نکل جاتی ہے۔ حقیقتوں کے مناظر یوں آنکھوں کے سامنے گھومتے ہیں کہ خواہشوں کو خود مات دینی پڑتی ہے۔ خود انہیں ہار بخشنی پڑتی ہے۔ اور اپنے آپ میں بے حسی کے ساتھ جینا پڑتا ہے۔
نہ کوئی چاند نہ تارا نہ امید
میں مجسم شب تنہائی ہوں
🖤🍂
اپنی توانائی دُوسروں کو وضاحتیں دینے میں ھرگز ضائع نہ کریں۔ کیونکہ لوگ وھی سُننا پسند کرتے ھیں جو اُن کی سماعتوں کو اچھا لگے۔
💯🥀
میـں خوابــــ بہتــــ حسیـن رکھتـــی ہـوں مگـر
ان میـں رضـا صرفــــ خـدا کـــی رکھتـــی ہـو 🧡🦋✨
زندگی کی تلخیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے ❤️✨
جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے 🍂🧡
اپنی خوشیوں کو خود تک ہی محدود رکھیں
لوگ خوبصورت چیزوں کو تباہ کردیتے ہیں
🔥💯
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتی ہوں
اور جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے
🔥🥀
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چھڑائی دعائیں دیتے ہوئے ۔۔
🖤🍁
کہانیوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار نہ ہو ۔۔
💘
سب فریبی ہیں کس سے یاری رکھوں میں
کیوں کسی کے سامنے اپنی لاچاری رکھوں میں
بن مطلب کے حال یہاں کون پوچھتا ہے
کیوں نہ خود سے اپنی بات جاری رکھوں میں
🔥🖤
تو تو خود سے ہی نہیں آشنا
،تیری ذات تجھ پہ ہی راز ہے
تیرے قلب میں ہے چھپا ہوا
تیری روح کو جس کی تلاش ہے
🥀✨
برائی کی مثال ایسے ہے جیسے پہاڑ سے نیچے اترنا، ایک قدم اٹھاؤ تو باقی اُٹھتے چلے جاتے ہیں
اور اچھائی کی مثال ایسے ہے جیسے پہاڑ پر چڑھنا، ہر قدم پچھلے قدم سے زیادہ مشکل مگر ہر قدم پہ بلندی ملتی ہے
💫🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain