میرا دل کسی دلچسپ اجنبی سے بات کرنے کا چاہتا ہے
مجھے ہمیشہ سے اجنبی لوگوں کے ساتھ مختصر مگر پرلطف وقت گزارنا اچھا لگتا ہے
جن سے ملیں تو ہونٹوں پر مسکراہٹ آ جائے مگر بچھڑتے وقت دل میں کوئی ملال نہ ہو
🌈✨
خود کو اتنا مضبوط کر لیجئے کہ بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے لوگ آپ پر اثر نہ چھوڑ سکیں...!
💫🔥
آج کل ضرورتیں طے کرتی ہیں ، لہجہ کتنی دیر میٹھا رکھنا ہے۔۔
🥀🖤
اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے
انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے..
🥀🖤
وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں
وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے....
💯😑
حسرتوں کی تدفین کا کچھ تو انتظام ہونا چاہئے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے____!
انسان مشکلات سے لڑ لڑ کر بچ جاتا ہے؛لیکن اس کے اندر بہت کچھ مر جاتا ہے۔
🥀
عقلمند کہتے ہیں "کیچڑ میں پتھر نہ مارو، اپنا ہی دامن داغ دار ہوگا"۔ احتیاط کا اگلا درجہ یہ ہے کہ کیچڑ سے دور چلے جائیں ورنہ کسی اور کے پتھر
مارنے سے بھی آپ داغدار ہو سکتے ہیں۔.
وہ کسی اور کی الفت کا ساماں ہوئے
ہم رہ گئے فقط وقت گزاری کے لیے
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں!!
راس آجاتی ہیں تنہائیاں بھی
بس ایک دو روز بُرا لگتا ہے...!
" اور پھر ہمیں تو بس وہ یقین مارتا ہے جو ہم بِنا کُچھ سوچے سمجھے منہ اُٹھا کر کِسی پر بھی کر لیتے ہیں! ۔ "
بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا،اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہے ہوتے ہیں
🍁🖤
کبھی کبھی خاموشی ، تنہائی ، چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونا بہترین دوست بن جاتا ہے .
🔥💯
زیادہ باتیں، زیادہ وضاحتیں انسانوں کو بعض اوقات قریب نھیں بلکہ دور کر دیتی ہیں__
🥀🍂
زندگی کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں کوئی بھی منظر ایک سا نہیں رہتا صورت حال جتنی بھی اچھی ہو یا بُری، بالآخر بدل جاتی ہے
💕🌟
ہمیشہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ہیں
چاہے زندگی آپکو کتنی ہی مشکل میں ڈالے، رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے
💫💞
میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا
سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے
🥀🔥
دل نے ایک شخص پہ یقین کیا تھا
آج ہر ایک سے بد گمان ہے یہ
🍂🖤
سنو!
ابھی وقتِ صبر ہے ۔۔۔۔
اُس کے بعد وقتِ اجر ہوگا ۔۔
💯💫♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain