کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے ۔۔۔
🌚🔥
معافیاں تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں ۔۔۔
🥀💔
فطرت تو کچھ یوں بھی ہے انسان کی
بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگتی ہے
🖤🍁
اگر ساتھ دینے والا لڑکھڑا جائے تو اسے سنبھال لیا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا۔
💯✨
کبھی کبھی ہمیں ذہنی سکون کے علاوہ کسی چیز کی تمنا نہیں ہوتی ۔۔
🥀🍂
کون ، کس کا اور کتنا اپنا ہے ، یہ صرف وقت بتاتا ہے ۔
💯🥀
غم دے کے دلاسے ، ہائے یہ اپنوں کے تماشے
🔥🖤
سکون کی خواہش انسان کو تنہائی پسند بنا دیتی ہے ۔۔۔۔
💫🌚
ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہتے
💔🍁
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی ۔۔۔ ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی
🥀🍂
عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا، محبت بھی نہیں
💯🍁
اہمیت دیں خود کو ، اور خود تک ہی محدود رہیں۔۔۔۔۔
✨🌸♥️
کر کے ویکھیا میں لوکاں تے یقین
ہوندے نے سارے بس شکلوں حسین
🥀🖤
زندگی نے سب کے چہرے اتنے صاف دکھائے ہیں کہ اب کسی اپنے کو بھی میں اپنا نہیں کہتی۔۔۔
👀🖤
سمجھ کتاب پڑھنے سے نہیں
دنیا دیکھنے سے آتی ہے
💯💫
وقت اور روئیے سب کی اصلیت دکھا دیتے ہیں،
پھر چاہے کوئی لاکھ کہے۔۔۔۔۔
"میں مخلص ، میں مخلص
🍂🌚
جب ہم کسی کو اپنی زندگی کا چاند بناتے ہیں
تو وہ ہمیں تارے ضرور دکھاتا ہے
💯👀

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے
🥀🍁
کوئی کسی کا نہیں ___ سب وقتی سہارے ہیں
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain