اداسی گہری ہونے لگے تو من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ہے
🖤🍂
کبھی کبھی آنکھوں سے زیادہ دل روتا ہے ۔۔۔
🌚👀
شوق پورا ہو جائے تو لوگ بدل جاتے ہیں
🖤🥀
Our Goal in this Dunya is to Please ALLAH not the People....
✅💝
اور اب خوف آتا ہے جب کوئی مخلص
ہونے لگتا ہے
🥀😟
ہاں میں عجیب ہوں، جب میرا دل نہ ہو۔۔۔
تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتی۔
✌🏻🥀🔥
انسان کبھی کسی چیز کا صلہ نہیں دیا کرتے
پھر ان کے رویے کا کیا افسوس کرنا
🍂✅
جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے
🖤🌚
تم کیوں نہیں سمجھتے کہ؛
تمہارا تعلق دو جہانوں کے مالک سے ہے
تم اس سے مانگ رہے ہو جس نے تمہیں بنایا ہے
💕✨
Don't Overthink,
Don't Stress,
It's Allah's responsibility to make you win.♥️💫
کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا کب چپ رہتی ہے
🔥
مخلص تھے تو ۔۔۔۔۔تنہا رہ گئے
مطلبی ہوتے تو۔۔۔۔۔ ہجوم ہوتا
🍂🖤
یہ جو وحشت خمار لمحے ہیں
یا جو آنکھوں پہ گہرے حلقے ہیں
یا جو ٹوٹے ہیں تار باتوں کے
یا جو رشتے ہیں صرف یادوں کے
یہ ستم ہے یا مہربانی ہے
یہ تیرے بعد کی کہانی ہے
ہزاروں باتیں خود سے کر لیتی ہوں
سب سے کھل کر بولنا چھوڑ دیا اب
🖤🌺
مخلص ہونا بھی جرم ہے دور حاضر میں۔۔۔
🤐💘
لوگ دیوار کے اس پار نہیں دیکھتے
شکل اچھی ہو تو کردار نہیں دیکھتے
🌚🍂
پھر یہ احساس ہوا جتنا کہ کسی کے پیچھے بھاگو گے اتنی ہی قدر کھو دو گے اپنی
✅😑
کبھی کبھی راستوں کو نہیں
خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے
🥀
اللّہ تمہیں اس سے بہتر دےگا جو تم سے لیا گیا ہے۔۔۔
💕💫😇
حقیقی سکون یہ ہے کہ
تم اپنے ساتھ مخلص ہوجاؤ!
💯✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain