جو تم سے محبت کرتا ہے
وہ تمہیں برائیوں سے روکتا ہے
💯😇
ہم سادہ سے لوگ الحمدللہ سب کی اداکاریاں جانتے ہیں
🖤🥀
مجھے دو چیزیں بہت اچھی لگتی ہیں
ایک لہجہ نرم
دوسرا چائے گرم
😜☕💯❤️
جو ہمیں سمجھ نہ سکا
اسے حق ہے کہ وہ برا ہی سمجھے
🙏🏻🥀
میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک سب کو
بعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہے
😕🙏🏻
اتنا تو یقین ہے مجھے اپنے خلوص پر
لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے
😊🌸✨
میں اتنی خوش مزاج ہوں
کہ میں نے اپنی ہر اذیت کو قہقہوں میں اڑایا ہے
🌚🍁
چلو سادگی ہی سہی
ایک معیار تو ہے ۔۔۔
✌🏻😎
اور اللّہ اپنے بندوں کو بکھرنے سے پہلے ہی بچا لیتا ہے
♥️🌟😇
میرے موڈ کی کیا بات کرتے ہو مرشد
کبھی کبھی میں خود کو بھی زہر لگتی ہوں
🤐🌚
میں اپنوں کی اصلیتیں جان کر بھی خاموش رہتی ہوں
کیونکہ مجھے انہیں شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
🥀🖤
آپ خود کو اہمیت دیں
بے شک آپ جیسا کوئی اور نہیں۔
💫❤️
دھوکے کی خاصیت ہے
کہ دینے والا اکثر خاص ہی ہوتا ہے۔۔۔
🔥🍂
دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے۔۔۔
💫🖤
Your Sabr is never a waste, there's a beautiful reward for it.
💐💙🌺
گھبرائیں نہیں!
میرے اور آپ کے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غفور و رحیم ہے
وہ سب بہتر کرےگا
😇♥️
بہت جلدی سیکھ لیتی ہوں زندگی کا سبق
عام سی لڑکی ہوں ہر بات پہ ضد نہیں کرتی
🥀🖤
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں
😑👀
مزاج دنیا سے جوں جوں شناسا ہوتی جارہی ہوں
میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہوتی جارہی ہوں
🥀🍁
دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے۔۔۔
🖤🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain