"Half of your beauty comes from the way you speak."
_Hazrat Ali (R.A) 💐
یہ دنیا بھی بہت عجیب ہے جس کے ساتھ مخلص ہوجاؤ وہی منافق نکل آتا ہے
🥀🙄
شدید دکھ ہوتا ہے جب ہم کسی پر اندھوں کی طرح اعتماد کریں اور وہ ثابت کر دے کہ ہم واقعی اندھے ہیں۔۔۔
🥀😐
یقین مضبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے
🌻♥️

کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی
🥀😐
وہ دعائیں رد نہیں کرتا
بس بہترین وقتوں پر قبول کرتا ہے
🍃💯
صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے
❤🌸
عین_الف 😇
ان دلوں کو سکون دے مولا
جن کے حال تیرے سوا
کوئی نہیں جانتا۔۔۔۔
عین_الف❤
اپنے ہاتھ کی بنی چائے کا یہ نقصان ہوتا ہے
بندہ کوئی نقص بھی نہیں نکال سکتا
😂😉
عین_الف✌
آنسو اور دعا میں کوئی فرق نہیں
رو دینا بھی ہاتھ اٹھانا ہوتا ہے💖
جو کچھ گزر رہی ہے، غنیمت ہے ہم نشیں 🙂
اب زندگی پہ غور کی فرصت نہیں مجھے 🔥
زندگی "لوڈو" کی طرح ہوتی ہے
"چھ" کی امید میں "ایک" بھی آجائے تو چلنا پڑتا ہے
عین_الف😎







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain