زندگی میں اکثر ہم روحون مین چھپے درد کو دواؤں سے ختم کرنے کی کوشش میں ایک دن خود ختم ہو جاتے ہینlines by cubcub
جہاں بچپن کا کھیل ختم ہوتا ہے
وہان سے نصیب کا کھیل شروع ہوتا ہے
روک لیتی ہے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یے کرم ہے حضور کا ہم پہ
آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
راس نہیں آتی
ہر شخص سے
بیزار بھی ہوں
جب کبھی کسی کو تکلیف میں دیکھیں تو تکلیف کو محسوس کریں وجہ نا پوچھا کریں
میں اسی یقین سے ہون نکلا جانب_طیبہ
کہ میرے سفر کا ارادہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں
بلا رہے ہیں نبی جا کہ اتنا بول اسے
درخت کیسے چلے گا حضور صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں
وہ مؤمنوں کی تو جانوں سے بھی قریب ہوئے
کہاں سے کس نے پکارہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جانتے ہیں



وہ آ بھی سکتے ہین اور وہ بلا بھی سکتے ہین
کہ دوریون کو مٹانا حضور صلی اللہ علیہ وسلم) جانتے ہیں





