Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

cubcub
 

کسی کو اپنا بنانے کے لئے
اس ک ہونا پڑتا ہے

cubcub
 

ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہے
پھر فکر کس بات کی؟؟

cubcub
 

پتا نہیں کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا
امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا

cubcub
 

مصیبت انسان سب سے پہلے اسے کی طرف ڈوڑتا ہے
جس کی محبت پے اسے یقین ہوتا ہے

cubcub
 

آگ لگانے والوں کو کیا خبر
رکھ ہواؤں نے پھیرا تو تباہ وہ بھی ہونگے

cubcub
 

جانے والے کو روکا نہین گیا ہے سوچ کہ کے وہ پلٹے گا
نظروں سے اوجھل ہوئا تو بھت شور برپا ہوا مجھ میں
lines by cubcub

cubcub
 

ہاریں گے تم دے اک دن ایسے
تم جیت کر بھی رو پڑو گے

cubcub
 

یون ہی تو نہیں ہوئی خاموش میں
کچھ تو تھا جو برداشت کر گئے ہوں

cubcub
 

زندگی کہ اس سفر مین پاؤں نہین دل تھک جاتے ہین، اور ایسے مین کسے ہدرد کے حوصلہ دینے والے کجھ الفاظون کی ضرورت ہوتی ہے، اور ایسے روگون ک ہماری زندگی مین ہون ہماری خوش نصیبی ہوتا ہے
cubcub's thoughts

cubcub
 

پھر لوگوں کے رویوں کی ایسی سمجھہ آئی کہ پھر نہ کسی سے شکایت رہی نہ توقع

cubcub
 

شکر کرین گناہ کی بدبو نہیں ہوتی
ورنہ یے دنیا رہنے کے قابل نہ ہوتی

cubcub
 

کاش لوگ لوگون کا احساس کرتے
دل نہ دکھاتے،بکواس نہ کرتے

cubcub
 

لوگوں کی تکلیفین خود بخود کم ہو جائیں گی
جب سب یقین کر لین کے خدا کو منہ دکھنا ہے

cubcub
 

ہر چیختی ہوئی صدا
خاموش ہوتی ہے

IF you truly want to change yourself
c  : IF you truly want to change yourself - 
5 The trust after its broken
c  : 5 The trust after its broken - 
Trust the wait
c  : Trust the wait - 
Surround yourself
c  : Surround yourself - 
cubcub
 

جینا نہین آیا کبھی
موت آئی ہے کئی بار

cubcub
 

ٹوٹ جانا ختم ہونا نہیں
کبھی کبھی زندگی کی شروعات ہوتی ہے