زندگی میں اچھے لوگوں کی قدر کیا کریں کیوں کہ اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے
میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں
🙊🙊🙊







سب سے زیادہ عذاب عالم بے عمل پر ہوگا_ حضرت مجدد رح
شکستہ قبروں میں غور سے دیکھ خیسے کیسے حسینوں کی مٹی خراب ہو رہی ہے_
حضرت غوث_اعظم
علماء بے عمل پارس کا پتھر ہے جو اوروں کو سونا بناتا ہے مگر وہ پتھر کا پتھر ہے_
مجدد رح
علم حاصل کرنے کے لئے خود کو شمع کی طرح پگھلاؤ_ شیخ سعدی
لالچ گلے کا پھندا اور پاؤں کی بیڑی ہے_ابن سماک رح
عورت کے ساتھ نیک خور رہنا چاھئے اس کو رنج نہ دے بلکہ اس کا رنج سہے_امام غزالی
اللہ ہی تمہارا مالک ہے اور وہ سب سے اچھا مددگار ہے_القرآن
شکر گزاری میں جو لطف مضمر رکھا گیا ہے اس کا شکر گزار کو علم نہیں_القرآن
اللہ ان کو دوست نہیں کرتا جو دنیا میں فساد برپا کرتے،کھیتی اخاڑتے اور نسلوں کو ہلاک کرتے ہیں _(القرآن
you can't have a batter tomarrow If
you're still thinking about yesterday....
"It's when you start to get tired that the battle really begins."
NO PAIN NO GAIN...
"Its when you start to get the tired that the battle really begins."
NO PAIN,NO GAIN...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain