تیری خوشنودی ہو مقدم صدا میرے لئے
ہو ہر عمل بے ریا تیری رضا کے واسطے


گر از بسیط_ زمیں عقل منعدم گردو
بخود گمان نبرد ہیچ کس کہ نادانم
(شیخ سعدی شیرازی)
اگر روئے زمین سے عقل معدوم بھی ہو جائے تو بھی کوئی شخص اپنے بارے مین یے گمان نہین کرے گا کہ میں نادان ہوں

زندگی کے کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جن میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں ایسے موقع پر سچے انسان کے دو میٹھے بول درد_دل کی دوا بن جاتے ہیں، بغیر کسی مطلب کے کسی کو یاد کرنا محبت کی نشانی ہوتے ہے، بے لوث محبت دینے والے عظیم لوگوں کو میرا سلام۔
"Undertand that you own nothing
everything that surrounds you is temporary, Only the love in your heart will last forever" Quote~

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں اللہ تعالی کی عطا ہے، لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے

:حضرت غزالی رحمة الله علیہ کا فرمان ہے کہ
دین کا علم وہ ہے جو اللہ تعالی کا خوف "زیادہ کرے اور ذاتی برائیوں سے واقف کرے
قدیم اور پرانے رسوم و روایات کے اندھا دھند پیروی کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مرے ہوئے زندہ ہیں، بلکہ یہ کہ زندہ رہنے والے مر گئے ہیں، ابن_خلدون
آپ کی عمر آپ کی پختگی کی تعریف نہیں "
کرتی ہیں
آپ کے درجات آپ کی عقل کو واصع نہیں
کرتے ہے
اور افواہیں اس بات کی وصاحت نہیں کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں"حوالہ
"your age doesn't define your maturity,
Your grades don't define your intellect, and Rumors don't define who you are" Qoute






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain