تری اُمید ترا انتظار جب سے ہے...
نہ شب کو دن سے شکایت، نہ دن کو شب سے ہے
― فیض احمد فیض
"اذیت کا اک یہ مقام بھی درپیش ہے
اب ، سہنا بھی ہے اور کہنا بھی نہیں"
میں نے تمھیں منافقوں سے کھینچ کر نکالا تھا
لیکن جہاں کی اینٹ ہو! آخر وہیں پہ لگتی ہے۔💔🥀
.
جہاں پر ہر بار اپنی باتوں کی صفائی دینی پڑ جائے، وہ رشتے کبھی گہرے نہیں ہوتے۔
ملال کیسا شکستگی کا ؟؟ ایک بھرم ہی تو ٹوٹا ہے ...
.
وہ عشق کو کس طرح سمجھ پائے گا جس نے...
صحرا سے گلے ملتے سمندر نہیں دیکھا...
حمیرا راحت
.
وہ عشق کو کس طرح سمجھ پائے گا جس نے...
صحرا سے گلے ملتے سمندر نہیں دیکھا...
حمیرا راحت
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
غالب



ہماری تصویریں بھی سرمایہ حیات ہیں
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی. 😟
عید کے دن بھی اسے انتظار عید کا ھے
آنکھ ظالم ھے جسے اعتبار دید کا ھے
نیلما ناھید درانی
#اردو @urdu_bazm
.
کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتی...
ہم کو اگر میسر جاناں کی دید ہوتی...
غلام بھیک نیرنگ
#عيد_اضحى_مبارک
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم
رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے ، دستور بھی ہے
قمر بدایونی
قتیل دل نے دھڑکنا بھی جب نہ سیکھا تھا۔۔۔!!
وہ میرے خانۂ دل میں مکین تھے تب بھی۔۔۔۔!
صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
وہ بھی جو ملتا گلے سے تو خوشی عید کی تھی
رہ رہ کہ آج بہت یاد آتا مجھے
Asslam o alaikum
Eid ul uzha sab ko bht bht mubarak ho, duaon min yaad
cubcub
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی
کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں
اسامہ زوریز
ہر شام اِک مَلال کی عادَت سی ہوگئی
مِلنے کا اِنتِظار بھی مِلنا سا ہو گیا۔۔۔!
نصیر ترابی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain