Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

cubcub
 

تمہاری فصلیں خراب کرنا گیدڑ کی بہادری نہیں، دراصل تمہارے پالتو کتے کی بُزدلی ہے۔
سندھی کہاوت

cubcub
 

اور زندگی میں کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کچھ جگہوں سے ہمیں جانا پڑتا ہے جہاں سے ہم کبھی جانا نہیں چاہتے کچھ رشتے ہمیں چھوڑنے پڑتے ہیں جن رشتوں کے بغیر ہم جینا تصور نہیں کر سکتے چند ٹوٹی امیدیں کچھ ادھورے خوابوں اور بے تحاشہ حسرتوں کے ساتھ زندگی جینی ہی پڑتی ہے..

cubcub
 

عزت خوبصورت ہے.. خواہ وہ آپ کو تنہا کر دے..!

cubcub
 

فضول خرچی کی بیشمار قِسمیں ہیں۔
سب سے بدترین فضول خرچی اُن جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پہ نچھاور کئے جائیں جس کا وہ مستحق ہی نہ ہو...

cubcub
 

لوگوں کے عمل پر رد عمل دیں اور آگے بڑھ جائیں نظر انداز کر کے ساتھ بندھے رہنے اور اندھا دھند اعتبار کرنے کی بیوقوفی نہیں کرنی چاہیے

cubcub
 

آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“
سی ایس لوئز

cubcub
 

بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔۔۔

cubcub
 

Just be you
There’s no point in living a life that isn’t your own.
People will come to accept you for who you are

cubcub
 

زندگی ایک آئینہ ہے
اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے تو بیزار ہوتے جائیں گے
مسکراتے ہوئے دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے ...

Few words can't describe our feeling
c  : Few words can't describe our feeling - 
cubcub
 

ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں
اور اپنی تکلیف کو آزمائش

cubcub
 

نماز پڑھ کے بھی جو لوگ خدا کے نہ ہوئے
تجھے وہ لوگ ؟ ہمارے دکھائی دیتے ہیں؟
_

cubcub
 

جب ضرورت پڑی تو کیا دیکھا
یار تصویر سے بھی غائب تھے
۔۔اتباف ابرک

cubcub
 

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

True words 😓
c  : True words 😓 - 
cubcub
 

کچھ عرصے کے لیئے
رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دیں
آپ کو معلوم ہوجائے گا
کہ
آپ کتنے عرصے سے
مردہ پودوں کو پانی دے رہے تھے....

Sad Poetry image
c  : POETRY____ - 
Attitude Poetry image
c  : URDU POETRY - 
Sad Poetry image
c  : URDU POETRY - 
Sad Poetry image
c  : URDU POETRY -