عبدالله بن مسعود ؓ نے بیان کیا: الله تعالیٰ نے گدوانے (ٹیٹو) والیوں اور گودنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے؛ چہرے کے بال اکھاڑنے والیوں؛ اور حُسن کیلئے آگے کے دانتوں میں کشادگی کرنے والیوں پر لعنت بھیجی ہے، کہ یہ الله کی پیدا کی ہوئی صورت میں تبدیلی کرتی ہیں. بخاری 4886 (مسلم 5573)
When feeling lost, think about what you really want. Be super clear. That's your goal. Write it down. Ask yourself what you need to do to get what you want. That's your plan. Figure out your first step. Now get on it and stay on it.
رسول الله ﷺ نے فرمایا: قرآن مجید چار آدمیوں سے سیکھو: 1) عبدالله بن مسعود ؓ، 2) ابوحذیفہ کے مولیٰ (آزاد کردہ غلام) سالم ؓ، 3) ابی بن کعب ؓ، 4) معاذ بن جبل ؓ، سے. صحیح بخاری 3760 (صحیح بخاری 3806، 3758، 4999، 3808؛ صحیح مسلم 6334، 6335، 6338؛ ترمذی 3810؛ مشکوٰۃ 6199)