Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

cubcub
 

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اُسی طرح نماز پڑھنا جیسے تم نے "مجھے" نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے.. اور جب نماز کا وقت آ جائے تو کوئی ایک اذان دے، (پھر اقامت کہے) اور جو تم میں سب سے بڑا ہو وہ نماز پڑھائے.
صحیح بخاری 631
(بخاری 630، 6008، 7246)

cubcub
 

آپ ﷺ نے فرمایا:
بیشک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والا عمل) "نماز" کا ترک کرنا ہے!
مسلم 246
(نسائی 465؛ ترمذی 2620؛ ابوداؤد 4678؛ ماجہ 1078؛ مشکوٰۃ 569؛ مسند احمد 1088)
آپ ﷺ نے فرمایا:
کفر اور ایمان کے درمیان فرق کرنے والی چیز "نماز" کا ترک کرنا ہے!
ترمذی 2618

cubcub
 

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر "ایمان" ہے، آگ (دوزخ) میں داخل نہ ہوگا.. اور کوئی انسان جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر "تکبر" ہے، جنت میں داخل نہ ہوگا!
صحیح مسلم 266
(ابوداؤد 4091؛ ابن ماجہ 59، 4173؛ جامع ترمذی 1998، 1999؛ مشکوٰۃ 5107)

cubcub
 

سب کچھ سن کر، سہہ کر، خاموش رہ کر سجدے میں ایک ہی پکار دل کی دہلیز پر موجود تھی...مالک جو تیری رضا...

cubcub
 

Real people are not perfect, and perfect people are not real.

cubcub
 

Your time is limited, so don't waste it living someone else's life.

Motivational Quotes image
c  : "Always look for positivity at all the things we do have in our life. That's - 
cubcub
 

The future belongs to those who believe in the beauty of their dreams.

cubcub
 

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جو شخص مر گیا اور وہ (یقین کے ساتھ) جانتا تھا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ، وہ جنت میں داخل ہو گاـ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الایمان، ١٣٦)

Beautiful People image
c  : فَتَبَارکَ اللہ اَحسَن الخَالِقین۔ ”پس تیرا رب بہترین تخلیق کرنے والا ہے 💓۔ - 
cubcub
 

مجھے تمہاری تصویر سے شکوہ ہے بہت
یے مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟؟

Digital Art image
c  : Halal (Nikkah ) is the only definition of true love.. - 
cubcub
 

کاش کوئی میری راہوں میں
پھولوں کی بجائے چائے بچھائے۔
نکی سی خواہش 😍

cubcub
 

یقین جانو کہ منافقین جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے، اور ان کے لئے تم کوئی مددگار نہیں پاؤگے
سورۃ النساء آیت نمبر 145

افق پر روشنی کا استعارہ چاہتی ہے
محبت پھر کوئ نیلا ستارہ چاہتی ہے 
نوشی گیلانی
c  : افق پر روشنی کا استعارہ چاہتی ہے محبت پھر کوئ نیلا ستارہ چاہتی ہے نوشی - 
cubcub
 

آپ ﷺ نے فرمایا:
جو (نماز) جمعہ تین بار سستی سے حقیر جان کر چھوڑ دے گا، تو الله اس کے دل پر مہر لگا دے گا!
ترمذی 500
(مسند احمد 2718؛ ابوداؤد 1052؛ نسائی 1370؛ ابن ماجہ 1125)
(مہر کے لگ جانے سے خیر اور ہدایات کی چیز اسکے دل میں داخل نہیں ہو سکے گی، دل پر غفلت چھا جائیگی.)

cubcub
 

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تم الله تعالیٰ سے "تندرستی" اور "عافیت" طلب کرو، کیونکہ ایمان و یقین کے بعد صحت و تندرستی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے. تم آپس میں ایک دوسرے سے حسد اور بغض نہ کرو، قطع رحمی اور ترک تعلقات سے بچو. اور ایک دوسرے سے منہ موڑ کر پیٹھ نہ پھیرو.
ابن ماجہ 3849

cubcub
 

Educating the mind without educating the heart is no education at all. - Aristotle

cubcub
 

لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہوں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کے لوگ اس سے ڈرتے ہیں اور ہمارے ارد گرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں ہیں ۔

cubcub
 

مردہ لوگوں کو زندہ لوگوں سے زیادہ پھول ملتے ہیں کیونکہ پچھتاوا، شکر سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے ...