ہم میں سے کُچھ لوگ ایسے ہی خالی دامن رہ جاتے ہیں اپنے ساتھ جُڑے رشتوں کو وفاؤں اور مُحبتوں کا لہو پِلا کر بھی ، اپنی عزتِ نفس روند کر بھی خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں...
جو خالقِ کائنات سے تعلق مضبوط کر لے، اسے مخلوق کی بے رُخی کی شکایت نہیں رہتی ...
کوئی تو شہرِ تذبذب کے ساکنوں سے کہے
نہ ہو یقین تو پھر معجزہ نہ مانگے کوئی
افتخارعارف
کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبديل کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے ، کئی دفعہ برداشت تمام مسائل کا حل نہيں ہوتی ....
Let go of those who do not like to walk with you. "
Don't waste your time with explanations: people only hear what they want to hear.
مردہ لوگوں کو زندہ لوگوں سے زیادہ پھول ملتے ہیں کیونکہ پچھتاوا، شکر سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے ...
اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے، اور اللہ نے ہرچیز کو (اپنی قدرت کے) احاطے میں لیا ہوا ہے
سورۃ النساء آیت نمبر 126
مٹی کے سو رنگ ہیں ~~
اک رنگ میں __ اک رنگ تو
ہے عجیب مزاج کا وہ ہم نفس
کبھی اجنبی،کبھی ہمنوا
کبھی چاند اس نے کہا مجھے
کبھی آسمان سے گرا دیا
ہر جگہ منھن مرنے والے اس تلاش مین میں ہوتے ہیں کے انہیں نیک سیرت لڑکی ان کی ہمڈفر ہع
جب کہ وہ خدا کا فرمان بھول جاتے ہیں کہ
ناپاک عورتیں نا پاک مردوں کے لئے اور نا پاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے , اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے،اور پاک مرد پاک عورتوں کے لئے!!سورہ النور ❤️
#__السلام_علیکم🍃
وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے💫
اے الله...مجھ پہ بس اتنا کرم رکھنا کہ میں کبھی بے بسی کی انتہا پہ نہ پہنچوں یا الله رحم کرنا...
اب اندھیروں کو ہی تقدیر سمجھ رکھا ہے
ایک جگنو کو جو تنویر سمجھ رکھا ہے
بے سبب ظلم و ستم جبر ، اذیت وحشت
تم نے کیا دل مرا کشمیر سمجھ رکھا ہے
میں نہ حورم ہوں نہ ممتاز نہ مونا لیزا
ایک رانجھے نے مجھے ہیر سمجھ رکھا ہے
فوزیہ شیخ
ایک معصوم سی تتلی کو مسلنے والے
تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو
عباس تابش
عُمر بھر تھامے رہے خوشبو کو...
پھُول کا ہاتھ مگر شل ہو جائے
― پروین شاکر
ٹھہر گئے ہیں قدم،راستے بھی ختم ہُوئے...
مسافتیں رگ و پے میں اُتر رہی ہیں مگر
― پروین شاکر
غمِ ہجراں کا یارب کس زباں سے ماجرا کہیے
نہ کہیے گر تو کیا کیجیے، اگر کہیے تو کیا کہیے
ـ حسرت موہانی
.
خود اپنے خالی گھر میں صدا دی کہ "کوئی ہے؟
خود ہی کہا کہ "کون ہو؟" خود ہی کہا کہ "میں"...
عامر امیر
عزیز ہیں وہ آنسو مجھے '''جو مجھے اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز کرتے ہیں۔۔!!!!!💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain