زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس
تھا ترا حکم، سو جنت سے زمیں پر آیا
ہو گیا ختم تماشہ تو میں، جاؤں واپس
اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر،
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے،
کس موڑ پر جناب کی ہمت نےدَم دیا۰
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟
.
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر...
غم نہ کر، زندگی پڑی ہے ابھی...
ناصر کاظمی
فرمانِ الہی🍃
بے شک یہ قرآن ایک نصیحت ہے
پھر جو چاہے اپنے رب کی طـرف
آنے کا راستہ بنا لے_____
صباح الخیر🍃
بس ميری محبت ہی سمجھ نہ آئی اُسے ، باقی غلطيوں کا سارا حساب رکھتا تھا وہ ...
ہزاروں رنگ ہوں چاہے نظر میں
نہیں گر تُو تو کیا منظر ہمارا!!
حنان حانی