تم تو حل تھے میری اذیت کا ، تم بھی اب مشکلوں میں ڈالو گے؟


ہاں ٹھیک ھے کچھوا ریس جیت گیا تھا مگر بھئی .... ☺
خرگوش نے اپنی نیند تو پوری کر لی تھی نہ.......😂😂
جب کوئی چہرہ دیکھو
جس کا کوئی نام نہ ہو
جب کوئی جوان دیکھو
جس میں کوئی جان نہ ہو
بس اِک جسم نظر آئے
جو تم کو یہ بتائے
کہ نبض کے بغیر بھی
زندگی تو چل رہی ہے
لیکن اندر گہرائی میں
اُس کی روح جل رہی ہے
اس کے اندر کی خامشی
اشکوں میں ڈھل رہی ہے
بس کسی بہانے
یہ زندگی چل رہی ہے
✍️
تم نے میرا انداز محبت دیکھا ہے، انداز وفا نہيں ، پنجرےکھول بھی دو، تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے ...
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم ساقی
ہو پیکر خلوص تو کافی ہے ایک شخص
پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر
بولے بٹھا کے سامنے , دیکھیں گے اور کیا
#ادب_کا_سفر


انسان کی ہار اور جيت اس کے اندر ہے ، مان ليا تو ہار ہے ، ٹھان ليا تو جيت ہے ...
خواب ٿورا مليا، انتظاريون گھڻيون
جب چڑھائی پہ مرِا ہاتھ نہ تھاما تُو نے
اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے ، رد ہے
حمیدہ شاہین
بھوک صرف کھانے کے لیے نہیں لگتی۔بعض دفعہ لفظوں کی بھوک بھی لگتی ہے۔
خاص کر اس ایک جملے کی
کہ
💞 مشکل میں کوئی تمھارے ساتھ ہو نا ہو
میں تمھارے ساتھ ہوں💞
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
ہو پیكرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص.
آپ،وہ،جی، یہ سب کیا ہے ۔۔؟
تم میرا نام کیوں نہیں لیتی ؟
نام لیتی ہو بدتمیز میرا
تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی
یہ کیا ہے جون ایلیا جی 😫
.
وصل کا سکوں کیا ہے؟
ہجر کا جنوں کیا ہے؟
حسن کا فسوں کیا ہے؟
عشق کے دروں کیا ہے؟
تم مریض دانائی
مصلحت کے شیدائی
راہ گم راہاں کیا ہے
تم نہ جان پاؤگے!!
جاوید اختر
اتنی شدت نہ تھی پہلے تو کسی جذبے میں
یاد وہ آئے تو آتا ہی چلا جاتا ہے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain