Relatives: Subjects Konsy Hein Beta Tumhary?
Me: Memeology, Postology, Screenshotology, Scrollogy, HahaLogy, Sharelogy
.
آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پر بھی ہوں ۔۔۔ کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے کبھی مت توڑیں...
"کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے ، کیونکہ جہاں غموں کے قافلے رکتے ہیں ، وہیں زرا فاصلے پر خوشیاں موجود ہوتی ہیں۔۔
جی ڈھونڈھتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہُوئے
مرزا غالب
چل کسی دریا کنارے بیٹھ کر
آسماں پر چاند کا دیکھیں سفر
چند لمحوں کے لیے رک کر کہیں
سوچتے ہیں وقت جاتا ہے کدھر...
.
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی...
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی...
محمد افضل خان
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رشتے دار خوش رہیں تو آپ پریشان رہا کریں ...
bojh be-maani sawalon ke utha rakhe hain
humne sau fikr dil-o-jaan ko laga rakhe hain
إِنَّ خَیْرَ دِینِکُمْ أَیْسَرُہُ
تمہارا بہترین دین وہ ہے، جس میں سب سے زیادہ آسانی ہو۔
محمدالرسول اللہﷺ