چلیں ایک گیم کھیلتے ہیں، آپ میرے ایک سوال کا جواب دیں، میں آپ کے تین سوالوں کے جواب دوں گا۔۔۔ میرا سوال ہے کہ۔۔ انسان کو کسی سے محبت کیوں ہو جاتی ہے؟؟؟ c_u_b_c_u_b
تمہیں بھی تو خبر ہو گی کہ دریا پاس بہتے ہوں تو پانی اچھا لگتا ہے کناروں سے جڑی مٹی سے پوچھو روگ چاہت کے کہ اس پانی کی چاہت میں کناروں سے اکھڑ کر اجنبی دیسوں میں جاتا کتنا مشکل ہے کنارہ پھر نہیں ملتا مجھے بس اتنا کہنا ہے۔ یہاں جو بھی بچھڑ جائے۔ دوبارہ پھر نہیں ملتا!
سنو۰۰۰!!! کچھ لکھنے کو موضوع دوں نثر دوں یا شاعری دوں ہاں لیکن یہ ضرور بتانا کس زبان میں دوں اردو میں دوں یا انگریزی میں سندھی میں دوں یا پنجابی میں فرینچ میں دوں یا ڈچ میں یا تم کو تمھاری ہئ زبان میں دوں۰۰۰!!!
جو شے پیچھے رہ جائے یا جسے آپ پیچھے چھوڑ آئیں اسے مڑ کر نہ دیکھیں ، انسان اپنے ماضی سے سیکھتا ہے ،اپنے حال پر مطمئن رہتا ہے ، اور اپنے مستقبل پر نظر کرتا ہے، اسی میں زندگی کا سبق پوشیدہ ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain