دل راضی نہ ہو پھر بھی دعا کے لئے ہاتھ اٹھاؤ کوئی امید نہ رہے پھر بھی اللّه سے مانگو 😊وہ جو رات سے دن نکال سکتا ہے وہی ناامیدی سے ایسی امید نکالے گا تم حیران رہ جاؤ گے ❤وہ تھام لے گا اور تم سنبھل جاؤ گے
ٻين جي ڪردار تي تنقيد ڪندڙ ماڻهو زياده تر منافق هوندا آهن، کين ٻين جي گناهن کان وڌيڪ پنهنجي گناهن جي باري ۾ علم هوندو آ مگر هو پاڻ تي ڪيچڙ اڇلائڻ بدران پردو رکڻ وڌيڪ پسند ڪندا آهن. 💯
فاصلوں سے کہنا تم مختصر ہی رہنا تم شور کے جھمیلوں میں خاموشی کا گیہنا تم بارشوں کے موسم میں آب گل سا بہنا تم وقت کے تھپیڑوں کو ہنستے ہنستے سہنا تم #sindh_ji_soohan
آزمائش چاہے کسی تکلیف کی صورت ہی کیوں نہ ہو ، اس پر صبر کا حکم دیا گیا ہے ، الله جہاں ایمان والوں کے بلند درجات کا ذکر فرماتا ہے وہیں صبر کرنے والوں کے لئے عظیم اجر کا بھی ذکر فرماتا ہے ، تو گلہ چھوڑ دو، بیشک صبر مرہم ہے.
کیا اس شخص سے بڑھ کر بھی کوئی مظلوم ہوسکتا ہے جو زندگی میں پہلی مرتبہ محبت کرے اور وہ بھی فیک اکاؤنٹ نکل آئے؟؟ 😜😜😜 اس شخص کا غم کوئی کیسے محسوس کرسکتا ہے؟؟ 😂😂😂
کوئی تکلیف ہو اور انسان ماں کو نہ بتائے تو چین نہیں ملتا! یونہی جب تک الله کے سامنے بیٹھ کر اپنے دل کی روداد کہہ نہ دی جائے، اس کے سامنے اشک نہ بہا لئے جائیں، اس سے مدد نہ مانگ لی جائے، دل کا بوجھ ہلکا نہ کر لیا جائے، جانے کب کیسے اس سے شفقت کی نگاہ لے کر ہلکا ہو جاتا ہے...